اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔!
سانحہ D چوک اسلام آباد 26 نومبر۔
پی ٹی آئی کے نہتے اور بھوکے پیاسے ورکرز پر جس طرح اس یزیدی حکومت نے 26 نومبر کو D چوک پر ظلم وبربریت کی اپنے ہی لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائیں اس واقعے نے کربلاء کے خونی منظر کی یاد تازہ کردی۔
#گولی_کیوں_چلائی
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre
InshAllah PTI will form governments in Punjab, KP and Federal. Any attempt to change the results overnight will be thwarted and not accepted at any cost by the people of Pakistan or the local and international observers and media - Chairman PTI Barrister Gohar