سلیمان اور قاسم عمران خان کے بیٹے برطانوی شہری ہیں۔ وہ اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں۔عمران کو عدالتی احکامات کےباوجود میڈیکل کییر نہیں ملی۔میں نوبل لیڈی سےدرخواست کروں گاکہ عمران کے بیٹوں کی ان سےملاقات کیلئے اپنے آفس کا استعمال کریں۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ طارق کی حکومت سے اپیل
برطانیہ پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس 🚨
ٹاپک !! عمران خان کی صحت
عمران خان کے ساتھ ساتھ بہت سے اپوزیشن رہنماؤں کو سزائیں دی گئی جو حکومت کیخلاف بات کرتے تھے،، ہم اس حکومت کو اپنی مارکیٹ میں تجارت کیوں کرنے دے رہے جو عمران خان کے ساتھ ظلم کررہے رکن برطانوی پارلیمنٹ🔥
آرمی چیف عاصم منیر نے مریم سے بھی مہنگا جہاز خریدا۔ جہاز کا نمبر 786-99 Pakistani - یہ 20 ارب کا جہاز ہے۔ پہلی پرواز ورلڈ اکنامک فورم سوئیٹزرلینڈ کی طرف کی گئی۔ مریم کا جہاز پانچ سال استمعال شدہ۔ آرمی چیف کا برینڈ نیو جہاز ہے۔ پوری تفصیلات کے ساتھ ویلاگ جاری
اپنی تصویر کچرے کی ٹرالی پہ، محرم کی سبیل پہ، راشن کے تھیلے پہ، اخبار، ٹی وی، ویب سائٹ، لیٹرین کی دیوار ہر جگہ اور مخالف کی تصویر برداشت ہی نہیں۔ سیاسی چھچھورے، چھوٹے لوگ۔ طارق متین
@tariqmateen#MaryamNawaz
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں ملک پر مسلط ایک ذہنی مریض اکثر قرآن مجید کی آیات کے حوالے دیتا ہے اور دوسری طرف ایک سابق وزیراعظم اور ملک کے سب سے مقبول لیڈر کی بہنوں، بچوں اور کارکنان پر ریاست کی جانب سے دسمبر کی سرد ترین راتوں میں زہریلے واٹر کینن کا استعمال کیا جاتا ہے۔
کراچی ائیرپورٹ پر ائیر بلیو @airblueairline انتظامیہ کی جانب سے پاسپورٹ پھاڑنے کے معملے کی ایک اور ویڈیو
آخر کیا وجہ ہوئی کے ایک غریب کا پاسپورٹ پھاڑ دیا گیا اور کیوں مجھے امید ہے @MohsinnaqviC42 اس معاملے کا نوٹس لے کر اس غریب کو انصاف دلائیں گے۔
”حکمراں ہو گئے کمینے لوگ“
ایک پولیس والے نے پکڑا اور دوسرے نے مارا میں چیختی چلاتی رہی پوری قوم سن لے آج میرا دوپٹہ کھینچا ایک اور ہماری بہن کا دوپٹہ کھینچ لیا وہ ننگے سر بھاگی کل تمہارے ساتھ بھی ہونا ہے۔ دھرنے میں شریک ایک بہن کی پولیس والوں کے تشدد کے بعد روتے ہوئے گفتگو
#ذہنی_مریض_نامنظور
#FreeImranKhan