یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد ��یا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان م��ں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
تھریڈ # 2 - #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت بلتستان کے الیکشن کیمپین کی بہترین وڈیوز کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ یہ تیس وڈیوز کی تھریڈ بھی کم پڑے گی۔ کوشش ہے کہ بیسٹ وڈیوز ہوں اس میں- شروع میں یہ عمران خان کی اے آئی وڈیو:
شہباز شریف ��زیر اعظم ہیں اور مریم صاحبہ وزیر اعلی کون کون سے اچھے کام کیے ؟ کرن ناز
مفتی طارق مسعود کا جواب
جب مجھے نظر اجائیں گے میرے علم میں اجائیں تو بتا دوں گا 😆
افسوسناک 💔
"ہمارا سٹیٹ آف دی آرٹ بس سٹینڈ تیار پڑا ہے NHA والے NOC نہیں دے رہے۔ ہمارا ڈیم تیار پڑا ہے صرف NOC چاہئے لیکن ہمیں نہیں دے رہے ڈیم سے صرف خیبرپختونخوا کو نہیں پورے ملک کو فائدہ ہوگا۔ یہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیں"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
محض ایک نسل کی لڑائی نہیں ہے یہ، حقیقی آزادی کی جدو��ہد اب ہر نسل کی جنگ ہے۔ ووٹنگ کی عمر ۱۰ ہو یا ۲۵ یا ۴۰، ہر کوئی عمران خان کو لیڈر مانتا ہے!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
ہنزہ کے علاقے مورکھن سے عمران خان کی آواز کی گونج سنیں اور خود اندازہ کریں کہ عوام کے دل آج بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
جوش بھی عوام کا، جذبہ بھی عوام کا، اور فیصلہ بھی عوام کا!
انشاءاللہ کامیابی عمران خان کے نظریے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کا مقدر بنے گی۔
سات جون کا دن بھولنا مت
اماں ریحانہ ��ار اور شامدانہ گلزار خان بھی گلگت میں
@ShandanaGulzar
جب مقابلے یکطرفہ ہوں تو ریاست حرکت میں آتی ہے، پھر صوبہ بدری جیسی مضحکہ خیز تاویلیں دی جاتی ہیں۔ ریاست اور جمہوریت کا جنازہ سرعام نکلتا ہے۔
لیکن اس سب کے باوجود خان کے دیوانے نکلتے ہیں اور نکلتے رہیں گے۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
میرا یہ ایمان ہے، کہ اللہ نے میری ٹریننگ ہی کروائی ہے مقابلے کے لیے
ان چوروں کو ہرانے کے ل��ے
عمران خان کا گلگت بلتستان میں خطاب 🔥
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا