یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜
@realrazidada PTI کا بزدار اور نون لیگ کا علی پرویز ملک عوام کبھی نہیں بھولے گی ۔
علی پرویز ملک اس بات کی پوری کوشش کر رہا ہے کے تیسرے سال کی اختتام سے پہلے حسب روایت چاچو اور مریم نواز کو تبدیل کروائے ۔
اب صرف یہ رہ گیا ہے کہ ہر پٹرول ڈلوانے والے کو چھتر بھی ماریں جائیں گے
@NawazSharifMNS پی ٹی آئی نے بزدار کو پنجاب کا وزیر اعلی لگا کر تاحیات لعنتیں سمیٹیں اور اب وہی کام پی ایم ایل این نے علی پرویز ملک کو پیٹرولیم وزارت دے کر کیا ہے
رات سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کر پہلا کام پاکستان کی عوامُ کاُ وزیر پیٹرولیم پر لعنت بھیجنا ہے ۔ کچھ سوچیں ضرور
پاکستان سب کا لیکن پاکستان کا کوئی نہیں !
چین کو دنیا میں متعارف پاکستان نے کروایا
الجیریا اگر آج آزاد ہے تو پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ہے
پاکستان ہی کی بدولت آج سری لنکا دہشتگردی سے پاک ہے
بوسنیا کو آزادی ہماری وجہ سے ملی
افغانستان پر جب روس نے قبضہ کیا چالیس لاکھ افغانی ہم نے پالے اپنا لہو دیکر افغانستان کو آزادی دلوائی
بوسنیا میں ہم تھے جس کے سربراہ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو چلتے میزائلوں میں ان کے پاس پہنچے بوسنیا کو آزادی ہم نے دلوائی
میانمار کے مسلمانوں کو ہم نے پناہ دی
داستان بہت طویل ہے لیکن کسی سے کیا شکوہ کریں ہم نے خود اپنی بچوں کو تاریخ نہیں پڑھائی
@RahilaMujahid الحمدللہ اسی گرین پاسپورٹ پر ساری دنیا کا ٹریول کیا ہے اور کبھی کوئی ایشو نہیں
بنا
یورپ
امریکہ
کینیڈا
چائنہ
ترکی
ہر جگہ ٹریول کیاُہے
یورپ سے کینیڈا جاتے ہوئے SSSS لگایا
کینیڈا میں ٹوٹل ۵ مینٹس لگے امیگریشن پر
اگر انہیں آنے کا مقصد بتایا ہوتا تو کوئی ایشو نہیں
ہمیں پہلے ہی معلوم تھا کہ وہ شخص حقیقت میں کتنا بہادر تھا، مگر یہاں کچھ لوگ ایک بزدل کو بہادر ثابت کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ تاہم ان شاء اللہ وہ کبھی بھی اسے حقیقت میں بہادر ثابت نہیں کر پائیں گے۔
اسے کہتے ہیں لیڈر 👏👏۔۔۔
🚨وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک بیان پاکستان کے اصولی مؤقف کی عکاسی کرتا ہے۔ ایران پر اسرائیلی حملوں، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی کھل کر مذمت کر کے انہوں نے مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دیا۔ 🇵🇰🇮🇷
"پاکستان کی جو اگلی جنگ ہوگی اس میں بھارت اور افغانستان ایک ساتھ حملہ کریں گے۔"
آج ڈاکٹر اسرار احمد کی یہ بات بھی سچ ثابت ہوگئی۔ افغان طالبان ریجیم بالآخر مودی کے تلوے چاٹنے لگی۔
ہندوتوا اور طالبان دونوں ایک ہوگئے۔
🚨🚨
افغان طالبان ساتھیوں کو چھوڑ کرفرار، گرفتار ہونے والے رونے لگے
⚠️⚠️
افغان طالبان تاریخ میں بزدلی کی ایک اور تاریخ رقم کردی، سکیورٹی فورسز نے طورخم سے 4 افغان طالبان کو گرفتار کرلیا جن کو ان کے ساتھ چھوڑ کر فرار ہوئے، گرفتار ہونے والے چاروں کارندے سکیورٹی فورسز کے سامنے رونے لگے۔
تم ہمارے بنگلہ دیشی بھائیوں کو ورلڈ کپ سے باہر کرو اور ہم تمھاری Terms پر ورلڈ کپ کھیلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے کیسے ؟؟؟؟
یار یہ پوسٹ تو بھارت تک پہنچنی چاہیے ۔