فہیم صدیقی کے پروگرام میں رؤف صدیقی نے کہا کہ پورے ایمان کے ساتھ یہ بات کہہ رہا ہوں کہ ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر کے 57 کارکنوں نے فیکٹری کی دیوار توڑی جس کی وجہ سے سیکڑوں لوگ نکلے، ایم کیو ایم کے لڑکوں کے ہاتھ تک جل گئے تھے اگر یہ نہ ہوتا تو پھر تعداد 260 نہیں بلکہ 600 سے زائد ہوتی
@ShehnilaZardari اسان جي پروفیسر ادڙي، کي جنم ڏینھن جون جام جام واڌایون ۰۰۰ باقي gemini ڏُکیا ھر ڳالھ ۾۰۰۰ سيءُ بہ لڳي ٿو پر اي سي بہ ھلندو رھي جھڙي باڪمال طبیعت جا مالڪ
Water shortages in Sindh and Balochistan are deepening as Punjab continues to draw excess water, threatening the downstream provinces’ agricultural activities and drinking water supplies.
@KashifShoroPPP فتح چوک سے حالی روڈ بے حال ۰۰ گٹر و گڑھوں کا امتزاج۰۰
بدین اسٹاپ سے محدی چوک کو وَن وي کرنے کی ضرورت اور ڈرینیج اپگریڈ کرنے کی ضرورت۰۰۰۰۔
لطیف آباد کے میں روڈ مرمت کی شدید ضرورت ۰۰۰
نسیم نگر سے سحرش نگر بدتریں روڈ۰۰۰
علی پیلس سے میں قاسم آباد روڈ بے حال ۰۰
جناب اویس لغاری صاحب :-
جناب آصف خواجہ صاحب :-
میرے پڑوس میں ایک حاجی صاحب نے حیسکو والوں سے مل کر دو بجلی کے میٹر رکھے ہوئے ہیں ، دو سو یونٹس والی سبسڈی کے پورے مزے لوٹ رہا ہے اور تہجد گذار بھی ہے ۰۰
@akleghari@KhawajaMAsif@hescohyd@NEPRA5