نبی کریم ﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے. ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں کہیں نا کہیں کی جا��ی ہیں. امتِ مسلمہ کو یک زبان ہو کر ایسے گستاخانہ اقدامات کی عالمی سطح پر بھرپور مذمت اور آواز اٹھانی چاہیے.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
آج زردار�� شہباز سرکار نے پاکستان میں کسی بھی شخص کی پی ٹی آئی سے وابستگی کو جرم بنادیا ہے ایسا ظلم کسی ایک سیاسی جماعت کی لیڈرشپ سے ایک عام کارکن تک نہیں دیکھا گرفتاریاں چھاپے کریک ڈاؤن پورے ملک میں جاری ہیں ظاہر ہے انجام خطرناک ہوگا زرداری شہباز کی اس بربریت کی قیمت جمہوریت ہوگی
فوج نے کہا کہ امریکہ نے کھلی مداخلت کی۔
مریم نواز نے کل کہا کہ عمران خان حکومت گرانے کا پلان نواز شریف نے لندن میں بنایا
بلاول نے کہا کہ یہ پلان بلاول ہاؤس کراچی می�� بنا
شہباز شریف نے امریکی دھمکی آمیز خط پارلیمنٹ میں تسلیم کر لیا
یعنی سب نے گواہی دے دی کہ عمران خان سچا ہے 😊
پاکستان کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کے بعد سب سے قیمتی اثاثہ عمران خان ہے۔
میں عمران ریاض خان کے مطالبے سے %100 متفق ہوں کہ عمران خان کو فوج ہائی الرٹ سیکیورٹی فراہم کرے۔
اور آرمی چیف آج سے ہی سخت سیکیورٹی نافظ کروائیں تاکہ ملک کسی بڑے نقصان کا شکار نہ ہو۔ 🙏
عمران خان گلا کرے تو کس سے کرے، اپنی درخواست لے کر جائے تو کہاں جائے، اپنا مقدمہ لڑے تو کس عدالت میں لڑے،
ایسے شخص کے پاس ایک ہی آپشن بچتا ہے اور وہ ہے اسکی قوم، جن کیلئے وہ پورے نظام سے لڑ بیٹھا ہے، پاکستانیوں یاد رکھو عمران خان دوبارہ پیدا نہیں ہوگا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شہبازشریف کی چند دنوں کی پرفارمنس
ڈالر 176 سے 188
چینی 85 سے 110
گھی 20روپے مہنگا
آٹا 400روپے مہنگا
چاول 300روپے مہنگے
دالیں 10-20 روپے مہنگی
مرغی 300 سے 550 روپے کلو
اسٹاک مارکیٹ نیچے
کھاد 1000 روپے مہنگی
لوڈ شیڈنگ، نا اہلی۔۔۔ میڈیا خاموش۔۔۔
شکریہ کس کا اب ادا کرنا ہے
Copied
The Wisdom #ImranKhan gave to this Nation is 👇 & we are proud of it. We will never forget the struggle he did for the betterment of this Nation. We will RISE again IA ✌️ .
🇵🇰 ZindaBad ..
#سازش_نہیں_مداخلت#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Uffff, Karachi, Kamal Kar Diya!
Dear Chairman #ImranKhan, thank you for making us a Nation! What we are seeing across Pakistan today is a phenomenon, will never forget!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#عمران_خان_نہیں_جھکا
Ali Muhammad Khan is facing 174 people alone. Takes guts! What a guy. Everyone left but this man didn't. He sat there all alone. Respect ❤️
Congratulations Pakistan #BaniGala#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور