برائی کو نیکی سے دور کرنا یہ خوبی بڑے نصیب والوں کو عطا ہوتی ہے، یہ طرز عم�� جس کو مل جائے وہ سراپا شفقت و محبت ہو جاتا ہے
#InternationalMawlidConference
لوگ تلاشِ معاش میں حلال حرام کا فرق بھول جاتے ہیں جبکہ رزق اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے، توکل ہمیشہ اپنے نصیب کے رزق پر رکھیں، انسان مخلوقات پر بھروسہ کرتا ہے جبکہ اس معاملے میں کوئی قابل بھروسہ نہی�� اللہ پر توکل کرنے والا حقیقت میں کامیاب و کامران ہے
#ليلة_القدر