جو دوست پروموشن لسٹوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں اس ٹویٹ کو 🔁ریٹویٹ🔁 09:30pm تک سب کی لسٹیں لگا دؤں گا
نوٹ ! فالو بیک 💯%ہونا چاہیے
میں پہلے آپ کو فالو کر کے آزماؤں گا 😍
#مارخورز@Zarka54
@ali_14572
مسیحا! آپ ہیں زیر علاج حیرت ہے!!!!
یہ کوے عشق کے الٹے رواج حیرت ہے!!!
میرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں
ذرا سی کھیت میں اتنا اناج حیرت ہے!!!!!!
ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج حیرت ہے!!
فراز دل بھی دکھاے ہو اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج حیرت ہے!!
جوانی زندگانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
یہی اپنی کہانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
م��بت تم نے ہم نے ایک وقتی چیز جانی تھی
محبت جاودانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے 🙏💯
PM Imran Khan's brilliant speech covered all aspects that concern the global community. Islamophobia, Kashmir, Money laundering, Conflicts, Covid-19 & Oppression that relate to the majority of world's populace.
#PMImranKhanAtUNGA spoke like a true global leader. Masha'ALLAH