"جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔"
وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْؕ
عین ممکن ہے جو چیز تمھیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بری ہو.!!
البقرہ:(216)
میں نے ایک سافٹ ویئر کے زریعے تقریبا سب کو ہی انفالو کردیا تھا اکاؤنٹ میں ایشو تھا
جن لوگوں کو میں نے انفالو کیا تھا وہ بتائیں تاکہ دوبارہ ان کو فالو کرلوں
رمضان ہے اس لئے سچ کی امید ہے
Happy Birthday to the Legendary Imran Khan! 🎉
Imran Khan, a true cricket legend, led Pakistan to their first-ever World Cup title in 1992. Renowned for his leadership and all-rounder abilities, he’s celebrated as one of the greatest captains in cricket history.
Healthy Ears Test
یہ آپ کے کانوں 👂🏻 کا ٹیسٹ ہے ۔ اس ویڈیو میں ایک ساونڈ ہے اور ساتھ نمبر بھی جتنے نمبر تک آپ وہ ساونڈ سن سکتے ہیں آپ کے کان کی عمر یا ہیلتھ اتنی ہے۔
اب ویڈیو کو پاز کرکے آپ نمبر دیکھ سکتے ہیں۔
میرا تو بلکل صحیح بتایا آپ بھی چیک کرکے کمنٹ میں بتائیں ۔
تاریخ میں لکھا جائے گا
کہ پاکستان کے سیاستدانوں میں ایک ایسا وزیراعظم گزرا ہے
جس کو پہلی بار لوگوں نے دعاؤں میں مانگا❤️❤️❤️
#VoteForImranKhan#Elections2024
تمام لوگوں سے گزارش ہیں ہمارے لیے آواذ اٹھائے پورے 7 سمٹرز مکمل کرنے کے جب ڈگری دینے کا ٹائم آیا تو گریڈنگ ہی تبدیل کر دی_
جسکی وجہ سے تمام بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا-
@iqrarulhassan@HamidMirPAK@wasimbadami@SdqJaan
آپ ٹویٹر X پر نئے ہو یا پرانے، آپ کا اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا، آپ کے چند فالوورز ہیں یا لاکھوں، بلیو ٹک والے ہو یا نان بلیو، آپ ہماری #PTIFamily ہیں اور ہمیں آپ پر فخر ہے۔ آپ عمران خان کی طویل جدوجہد میں سوشل میڈیا کے محاذ پر لڑنے والے سیلف لیس وارئیرز ہیں۔
سیلیوٹ ہے آپ سب کو 🫡