پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے تحصیل خیرپور کے یونین کونسل ٹنڈو مستی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
@BBhuttoZardari@ShahNafisa
Today, in the early hours, #Pakistan helped pull the world back from the brink of an apocalyptic disaster. Through a massive diplomatic offensive, bolstered by the unwavering support of our steadfast ally #China, our government secured a ceasefire between #US and #Iran. This extraordinary achievement was due to the tireless efforts of #PrimeMinister #ShahbazSharif and #FieldMarshal #AsimMunir, supported also by #President #AsifAliZardari and Chairman @BBhuttoZardari
I salute the brave people of #Iran. For decades, they have resisted external pressures, endured harsh sanctions, and witnessed the assassination of their leaders, yet they remain undeterred in their struggle. I also commend the people of the #UnitedStates who came out in large numbers, raising their voices against an unjust war, demonstrating that the true strength of a nation lies not in its weapons, but in the collective will of its people.
Let me also honour the principled stand taken by nations like #Spain and others across #Europe. They defied immense pressure, choosing principle over power, showing that true courage often resides in the refusal to walk an unjust path. #PakistanZindabad #IranUSCeasefire #PakIranSolidarity
#StraitofHormuz
خیرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے دبئی اسلامک بینک خیرپور برانچ کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سٹی خیرپور کے عہدیداران و مقامی رہنما اور معزز شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
@ShahNafisa
کوٹ ڈیجی، ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو
کوٹ ڈیجی، خطے میں اگر جنگ ہو تو سمجھیں اس ملک میں بھی جنگ کا ماحول ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ
کوٹ ڈیجی، امریکہ اور ایران کے درمیان ایسی خطرناک جنگ ہے جس کے باعث پوری دنیا میں تیل کا بحران ہے، ایم این اے نفیسہ شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اپنے حلقے تحصیل کوٹڈیجی کے کنب سٹی میں 2 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کر کے عوام سے کیا گیا وعدہ ایک بار پھر پورا کر دکھایا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@ShahNafisa
پاکستان پیپلز پارٹی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل پر47ویں برسی پر خراجِ تحسین پیش
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو آئین دیا اور ائٹم بم دیکر پاکستان کی تقدیر بدل ڈالی، نفیسہ شاہ
#SalamBhuttoShaheed@ShahNafisa
فخر ایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے مناسبت سے پاکستان پیپلز پارٹی سٹی خیرپور و تحصیل خیرپور کے جانب سے جیلانی ہائوس خیرپور پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
آج کے اس تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے خصوصی شرکت کیا.
#خیرپور جیلانی ھائوس پر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی اس موقع پر پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ میڈیا سے خیالات کا اظھار کرتے ہوئے۔
#SalamShaheedBhutto@BBhuttoZardari@ShahNafisa
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے 47ویں برسی پر خراجِ تحسین پیش
4 اپریل 1979 وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو ایک نیا نام دینے والے شخص کو عدالتی فیصلے پر قتل کر دیا گیا، نفیسہ شاہ
@ShahNafisa
خیرپور:پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے عیدالفطر کے تیسرے روز جیلانی ہاؤس خیرپور میں پارٹی کارکنان اور اپنے حلقے کے معززین سے ملاقات کی۔
@ShahNafisa
عید الفطر کے دوسرے دن پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی سے ملاقات کی اور مبارکباد دی ۔
@ShahNafisa
لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ پہنچ کر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کو عید کی مبارکباد پیش کی۔
@BBhuttoZardari@ShahNafisa
خیرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے عیدالفطر کے دوسرے روز جیلانی ہاؤس خیرپور میں پارٹی کارکنان اور اپنے حلقے کے معززین سے ملاقات کی۔ جیلانی ہاؤس میں عید مبارک دینے کے لیے کارکنان اور معززین کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
@ShahNafisa