جّہالات کا یہ عالم ہے کے جو شخص اپنی حفاظت کے لیے دوسروں سے دور رہنا چاہتا ہے اسی کو لوگ طعنے دے رہے ہیں۔۔۔ افسوس ہے اس قوم کی سوچ پر۔۔۔
#coronainpakistan#covid19
پاکستان ایک مشکل گھڑی سے گزر رہا ہے۔اس مشکل گھڑی میں ہمیں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔اس ویڈیو کو دیکھیے اور اگر آپ کی نظر میں کوئی ایسا خاندان ہو تو مجھے اس کا نمبر inbox کیجئے۔۔ شکریہ
#CoronaVirusUpdate#CoronaInPakistan#Covid_19
Domestic violence is not acceptable.. This guy says his wife got the bruises from falling down the stairs. What a twat. Let me throw him down the stairs and we willl compare the bruises. Get a life man.... Industry should boycott him.
#MohsinAbbasHaidar