ختم کرنے کی اپیل
وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے لانگ مارچ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
آپ کے خیال میں سیاسی مسائل کا حل مذاکرات سے ممکن ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔ 👇
نوتک:
ڈاکٹر کی طرف سے غلط انجیکشن لگائے جانے پر ننھی پری جانبحق ورثاء کا ڈاکٹر کے خلاف احتجاج،
محکمہ ہیلتھ بھکر کا فوری ایکشن کلینک سیل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔