پاکستان میں صرف اذان کی آواز سن کر پتہ چلتا ہے کہ ہم اسلام کی سر زمین پر رہتے ہیں۔
باقی ہر طرف ۔۔۔۔ ظلم ۔۔۔۔ ستم۔۔۔ جبر ۔۔۔ زنا ۔۔۔۔ چوری ۔۔۔سود ۔۔۔۔ رشوت ۔۔قتل۔ کا قانون چل رہا ہے!!
Exploring the breathtaking mountains of North Pakistan is a blessing, but leaving our trash behind is not! 🏔️✨ Enjoy the beauty, take memories, but leave only footprints. Keeping our beautiful Pakistan clean and green is our shared responsibility.
#CleanGreenPakistan #VisitPakistan #ResponsibleTourism
جو پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سےجانےنہیں دیتے تھے، آج خود بے نقاب ہو گئے
تحریکِ انصاف ISF کےصدر معاذ پر 28 ہزار پاؤنڈ سےزائد رقم ہڑپنےفراڈ کرنےبھارتیوں کے پیسے پر عیاشی کی زندگی گزارنے تحریکِ انصاف کی خواتین کو گھر لا کر موج مستی کرنے کے مشغول
ہم سارے پشتون پشیمان ہیں کہ ہم نے ان لوگوں کو ووٹ دیا ہے ہم نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا،،پی ٹی آئی ناکام ہوچکی ہے،،پورا صوبہ کھا چکی ہے۔ پشتونوں کی زندگی تباہ کردی ہے پی ٹی آئی نے،،،
#BunyanUmMarsoos
چیک کریں کہ اس شخص کے پیروکار بھی دوسروں کو طعنہ دیتے ہیں کہ وہ عمران خان کا نام لے کر اپنی سیاست یا صحافت چمکا رہے ہیں۔۔۔ ویڈیو دیکھیں اور ان لوگوں کی منافقت کا اندازہ لگائیں۔
مہاتما کہتا تھا نئی حکومت آئے گی ان سے ملک نہیں سنبھالا جائے گا۔۔
پھر نئی حکومت نے نہ صرف ملک سنبھالا بلکہ پوری دنیا کو بھی سنبھالا😍🇵🇰 اور مہاتما سمیت اس کے تمام پاکستان دشمن کلٹ کے منہ پر طمانچہ مارا۔
جب ٹرمپ ابو ہوا کرتا تھا👇🤣👇😂
پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
ڈھائی سال کی حکومت کے بعد عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ فوج نے نہ کبھی مجھے میری مرضی کے خلاف کچھ کرنے کو کہا اور نہ کچھ کرنے سے روکا۔ حکومت سے نکالے جانے پر کہا کہ سب کچھ جنرل باجوہ کر رہا تھا، میرے تو ہاتھ بندھے تھے۔
کیا عمران خان پہلے جھوٹ بول رہے تھے یا بعد میں؟
شاہد آفریدی بالکل درست کہہ رہے ہیں
بیرونِ ملک کئی جگہوں پر حالات تشویشناک ہیں، پیٹرول تاریخی حد تک مہنگا ہو چکا ہے اور روزمرہ اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔
حکومت نے ابتدائی ہفتوں میں جو اقدامات کیے، اُن کی بدولت ہم نسبتاً بہتر صورتحال میں ہیں، جبکہ بھارت کی حالت سب کے سامنے ہے
اس لڑکے کی ایک ایک بات حقیقت ہے
پاکستان اس وقت رہنے کے لحاظ سے سستا ترین ملک ہے
باہر رہنے والے پاکستانی اس کی آرام سے تصدیق کر سکتے ہیں
دوسرا اس حکومت نے پاکستان کو دلدل سے نکال کر فرنٹ پر لا کھڑا کیا ہے ۔
نسیم شاہ پر تاحیات پابندی عائد ہونی چاہیے،تاکہ باقیوں کے لئے سبق ہو،ان کے کنٹریکٹ میں لکھا ہے کہ سیاست سے دور رہیں گے،سینیٹرایمل ولی خان کا دبنگ مطالبہ