Pixelverse will be listed on Bybit, register to create your Bybit account using this official link: https://t.co/sPMehJekAi and grab your share of the 400,000 $USDT prize pool
#pixelverse $PIXFI
آئی ایس آئی کی غیر قانونی حراست میں میرے چچا کرنل افتخار اعظم ریٹائرڈ 9 بلوچ شدید علالت کا شکار ہے۔ انکی سلامتی کی ذمہ داری تمام آرمی/آئی ایس آئی ہائی کمانڈ پر عائد ہوتی ہے۔ کرنل افتخار کا قصور محض اتنا ہے کہ انہوں نے شدید علالت کے باوجود صرف اللہ کی رضا کی خاطر اپنی بی��ہ بھابھی کی مدد کرنے کا جرم کیا ہے۔
ایک ایسا شخص جس کی تمام عمر، اللہ اور رسول اللہ کے دین کے تبلیغ میں گزری ہے، اسکو حراست میں رکھ کر یہ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟ وہ شخص جس کے بےضرر ہونے کی گواہی تمام دنیا میں موجود دعوت کا کام کرنے والے دے سکتے ہیں، انہیں قید میں رکھ کر اسٹیبلشمنٹ اپنی اوقات دکھا رہی ہے۔ کرنل افتخار وہ شخص ہیں، جو 6 ماہ پہلے ڈنمارک میں تبلیغ کے دوران شدید ترین علالت میں بھی غیر مسلم ڈاکٹرز کو دعوت اسلام دیتے رہے اور میرے خاندان کا وہ واحد شخص جس کے ہاتھوں سینکڑوں لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، انہیں حراست میں حراساں کرنا کہاں کی مردانگی ہے؟
#FreeColIftikharAzam
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ چیئرمین عمران خان کا دور حکومت میں ہر منصوبہ صرف غریب کے لیے شروع کیا گیا- صحت کارڈ، پناہ گاہوں، کوئی بھوکا نہ سوئے اور احساس کفالت جیسے پروگرام شروع کی گئے،وہ وقت دور نہیں جب ان شاءاللہ پاکستان کی عوام کی حمایت کے بدولت دوبارہ ترقی و خوشح��لی کا یہ سفر شروع ہوگا۔
@MIshaqDar50 ابھی 4 کلو آتا فائن لیا اور سب سے سستا چاول 3 کلو خریدا 900 روپے ہوے االلّه کا شکر آج اتنے سستے داموں ملا
ورنہ 8 مہینے پہلے تو 600 روے کا ملتا تھا اور میں عمران خان گالی دیتا تھا
اب میں اس حکومت کو گالی نہیں دیتا ہاتھ اٹھا کر بدعا ین دیتا ہوں
عامر لیاقت حسین کی سابق اور پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے اگرچہ ان کی شادی پر براہ راست کوئی رد عمل نہیں دیا، تاہم انہوں نے حجاب کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک قول لکھا اور ان کی پوسٹ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
https://t.co/m2iM8vn82z