سنو ایف ایم کشمیر نیٹ ورک
بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی مساجد میں خطبہ جمعہ پر پابندی پر آزاد کشمیر کے علما اسے بھارت کی جانب سے اسلامی اقدار پر حملہ قرار دے رہے ہیں
سنو ایف ایم کشمیر نیٹ ورک کے لئے سعید الرحمن صدیقی کی رپورٹ
سنو ایف ایم کشمیر نیٹ ورک مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے خطبے پر پابندی،آزاد کشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر میں مذہبی پابندیوں پر سراپا احتجاج،سعید الرحمن صدیقی کی رپورٹ
پروگرام:باخبر کشمیر
میزبان:سعید الرحمن صدیقی
موضوع:اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری طارق فارق کی سنئیر صحافیوں کے ساتھ نشت
مہمان:سردار ذولفقار علی(صحافی/تجزیہ نگار)
بھارت جدید ٹیکنالوجی اور 6G نیٹ ورک کی تیاری کے دعوے کر رہا ہے، لیکن دوسری جانب مقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں شہری بنیادی موبائل رابطے کی سہولت سے بھی محروم ہیں۔ مواصلاتی سہولیات کی عدم دستیابی سے طلبہ، مریضوں، تاجروں اور عام شہریوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟