بلوچستان میں سیٹلائٹ ٹیلی میڈیسن سروس کا آغاز صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس سہولت سے دور دراز علاقوں کے مریض بغیر طویل سفر کے ماہر ڈاکٹرز سے رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔
#جب_ٹھان_لیا_تو_بس_ٹھان_لیا#BalochistanBudget2026
پُرامن احتجاج کے نام پر پولیس پر حملہ، گالم گلوچ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھکے دینا کہاں کی شرافت ہے؟ BYC کے شرپسند عناصر احتجاج نہیں کھلی غنڈہ گردی کر رہے ہیں۔
#BYCProvokesQuettaPolice#BYCPromotesBLA
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط پاکستان کے ثالثی کردار اور خطے میں امن و استحکام کے عزم کا اظہار ہیں۔
#ShukriyaPakistan
وفاقی بجٹ 2026-27 کے اہم نکات کو سمجھنے اور حکومتی معاشی پالیسیوں پر براہِ راست سوالات کے لیے تیار ہو جائیں۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی آج سہ پہر 2 بجے آن لائن بریفنگ دیں گے۔
#AskYourGovernmen
Pakistan’s fiscal discipline continues to strengthen economic fundamentals, delivering a 3.2% GDP primary surplus in Jul–Mar FY2026. Strong financial management, and a focus on sustainable growth are helping build a prosperous economy.
#BudgetForPakistan#عوام_دوست_بجٹ
معاشی استحکام سے عوامی خوشحالی
کی جانب سفر جاری ہے۔
ترسیلاتِ زر 38.1 ارب ڈالر، برآمدات 35.1 ارب ڈالر، زرمبادلہ ذخائر 17.1 ارب ڈالر اور قرضوں کا حجم GDP کے 68.5 فیصد تک آ گیا۔
#BudgetForPakistan#عوام_دوست_بجٹ
اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو 32,572 سے بڑھ کر 39,000 تک پہنچ گئی۔ یہ اعدادوشمار نجی شعبے کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور معاشی سرگرمیوں میں بہتری کی عکاسی کرتے ہیں۔
#EconomicReforms
ستھرا پنجاب ایجنسی جھنگ عیدالاضحیٰ پر خصوصی صفائی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ ٹیمیں بروقت کارروائی کرتے ہوئے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف ہیں۔
#ستھرا_پنجاب
Clean streets reflect a responsible nation. This Eid, make sure sacrificial waste is disposed of properly and help keep Punjab beautiful and hygienic for all.
#Suthra_Punjab
یہ طالبان کسی علم یا اصلاح کے نمائندہ نہیں، بلکہ مذہب اور روایت کے نام پر خون بہانے والے عناصر ہیں۔ بنوں کے عوام حقیقت کو اچھی طرح جانتے ہیں اور اب کسی فریب میں نہیں آتے۔اِن عناصر نے انہیں صرف دکھ، خوف اور قبریں دی ہیں۔
#بنو_سے_دہشتگرد_نکالو#بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
پاکستان اور چین کی دوستی نئی بلندیوں کی طرف گامزن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین معاشی تعاون، سرمایہ کاری اور ترقی کے نئے دروازے کھول رہا ہے۔
#PMShehbazInChina#شہباز_شریف_چین_میں
چین میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال اور اعلیٰ سطحی ملاقاتیں پاکستان چین تعلقات میں مزید مضبوطی اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کی جانب اہم قدم ہیں۔
#PMShehbazInChina
بیجنگ میں شاندار استقبال! گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر چین کے وزیر اعظم لی چیانگ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پاک چین آہنی اور لازوال دوستی کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم۔
#PMShehbazInChina
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif received a guard of honour at the Great Hall of the People in Beijing upon arrival, alongside Chinese Premier Li Qiang. A moment reflecting the strength of Pakistan-China friendship and diplomatic ties🇵🇰🇨🇳
#PMShehbazInChina
Pakistan's progress and stability are only possible through public power and a strong democratic system. The Pakistan People's Party has always been a symbol of unity, peace, and the rule of law under the Constitution.
#MarkaHaqPPPCentral
Pakistan's progress and stability are only possible through public power and a strong democratic system. The Pakistan People's Party has always been a symbol of unity, peace, and the rule of law under the Constitution.
#MarkaHaqPPPCentral
https://t.co/CvKeCWkscE
Pakistan's progress and stability are only possible through public power and a strong democratic system. The Pakistan People's Party has always been a symbol of unity, peace, and the rule of law under the Constitution.
#MarkaHaqPPPCentral
https://t.co/CvKeCWkscE
The humility and competence of Pakistan Air Force leadership reflect the values of a truly professional institution committed to national service and excellence.
#PAF8_0#PAF_Eight_Zero#PakistanAirforce