ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کریں کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بغیر خیبر پختون خواہ کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہئیے۔
کیونکہ اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے
ان تمام پاکستانی بہنوں اور بھائیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جو ان مشکل حالات میں کشمیری عوام کی آواز بنے، ہمارے دکھ درد کو اپنا دکھ سمجھا اور حق و انصاف کی جدوجہد میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوۓ یہ یکجہتی اور محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 💞
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟
آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے~`
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ~`
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
محمود خان اچکزئی نے بھائی لوگوں کو دھو کر رکھ ڈالا 🔥🔥🔥
آپ سے تو انگریز بہت بہتر تھا۔ وہ ہمیں کالونائز تو کر رہا تھا لیکن ہماری آزادی میں مداخلت نہیں کرتا تھا۔ ہمارے بچوں کی بے عزتی نہیں کرتا تھا، اور نہ ہی ہماری خواتین کے ساتھ تھانوں میں ایسا سلوک کرتا تھا۔ اس نے ہمیں بہترین مواصلاتی نظام، ریلوے، سڑکیں اور تعلیمی ادارے دیے، حالانکہ وہ حکمران تھا۔ یہاں یہ طریقہ چلنے والا نہیں ہے۔
پچھلے چند دن میں عمران خان کے بارے میں جہاں کچھ پراسرار سے واقعات ہوئے ہیں وہیں حکومت ' پی ٹی آئی اور خان کی بہنوں سب نے جیسے منہ سی لیا ہے
انفارمیشن flow اچانک نہ صرف بہت کم ہوا ہے بلکہ اس میں سب فریق ہی جیسے خاموشی پر رضامند ہیں
ضروری نہیں کہ خاموشی کا مطلب سکوت ہو۔
اب وقت آگیا ہے کہ تحریک انصاف ان عوام دشمن اسمبلیوں سے باقاعدہ استعفے دے، قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی، سندھ اسمبلی سے فوری استعفے دیے جائیں اور عملی مزاحمت کے میدان میں قدم رکھے جائیں
جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی ڈٹ جائے اور جب تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں منتقل نہیں کردیا جاتا بجٹ پیش ہی نا کرے، حکومت جاتی ہے تو جائے لیڈر پر آنچ نہیں آنی چاہیے
خان صاحب کی رہائی کی تحریک اب عملی طور پر ختم ہو چکی ہے آٹھ ، نو ماہ سے صرف باتیں سننے کو مل رہی ہے اس کے ذمہ دار دو لوگ ہے سہیل آفریدی اور سلمان اکرم راجہ انہی دونوں کی بزدلی کی وجہ سے رہائی تحریک تو درکنار اب خان صاحب کا پتہ بھی نہیں کہ وہ کہا پر ہے ۔۔!
اس وقت PTI کے ایک ہزار ٹکٹ ہولڈرز ہیں اور اگر ہر ٹکٹ ہولڈر کے گھر کے باہر صرف 100 نظریاتی ورکرز عمران خان کی رہائی کے لئے دھرنا دے اور لائحہ عمل مانگیں تو حالات مکمل بدل سکتے ہیں
عمران خان کی رہائی کا یہی واحد حل ہے۔
🚨Repost, copy, post it again
🚨اہم ترین
☆پاکستان میں کینڈین ہائی کمشنر کو اجازت دی جائے کہ وہ اڈیالہ جیل کا ویزٹ کرے اور عمران خان کے حوالے سے آگاہ کرے
☆ عمران خان کو فوری فیملی کی موجودگی میں علاج کی سہولت مہیا کی خائے
جائے
☆ عمران خان کو رہا کیا جائے
☆ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروائی جائے
کینڈین پارلیمنٹ میں پیش کی گئی پٹیشن کو 1800 پلس کینڈین سیٹزنز نے سائن کیا ہے ، پٹیشن کینڈین پارلیمنٹ کے ممبر Michael Kram نے پیش کی