میں خان کی کیوں فالوور اور سپورٹر ہوں؟ کیونکہ وہ وا��د بندہ ہے جو ڈٹا رہا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ جو اس ایج میں بھی اور اتنی چیزوں کے بعد بھی، وہ اب بھی ون مین آرمی ہے، تو میں ان کی عزت کرتی ہوں، اس وجہ سے۔
خاموشی گناہ ہے 🚨
علیمہ خان کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟
کیوں مکمل طور پر خاموش ہیں؟
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کریں
جب جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں بات تھی اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے خط لکھا تھا تو بہت پریشر بنا تھا، شوبز ستاروں نے عمران خان کے لیے آواز اُٹھانا شروع کی ہے، اِسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، اِن کے بولنے میں اثر ہوتا ہے
شُکریہ مریم نفیس 🙏🙏
فلک جاوید خان کے مطابق، گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت شدید خراب ہوگئی، مگر انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔
ایک بزرگ خاتون، کینسر کی مریضہ، جو طویل عرصے سے قید ہیں، کیا انہیں علاج کی بنیادی سہولت حاصل کرنے کا بھی حق نہیں؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ کیا اس معاملے پر بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش رہیں گی؟
🚨بریکنگ نیوز
اِسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥
چارسال کےطویل انتظارکےبعد بالآخر جیو نیوز پر عمران خان کا نام گونجا اور ان کے خط پرایک مکمل دستاویزی رپورٹ نشرکی گئی۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سچ اور عزم کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا۔ اس پیغام کو آگے بڑھائیں 🔥🔥
آپ کو میری بات بُری لگے گی
لیکن مجھے ایسےتماش بین اور لالچی ہجوم سے کوئی ہمدرد�� نہیں جو اپنے حق کے لیے نہ کھڑا ہو سکے اور ظلم و زیادتی کے خلاف خاموش رہے۔
ایسا بےحس ہجوم پہلے ہی مُردوں میں شمار ہوتا ہے جس کے ہونے نہ ہونے سے معاشرے کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
لعنت اس بے غیرت عوام پر یہاں پتلُو نے 50 موٹر سائیکل بانٹنے تھے مفت کا مال پانے کے لیے اس قوم کی آنیاں جانیاں چیک کریں اس بے غیرت عوام کو جگانے کے لیے وہ درویش تین سال سے جیل میں بند ہے 💔💔
پختونخوا میں عوامی منتخب حکومت کو ہٹا کر عسکری حکومت مسلط کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پولیس اب پنجاب کی سی سی ڈی پولیس کی طرح ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ باڑہ خیبر میں پولیس نے ٓگھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر دیا. مقتول کے والد، صوبیدار میجر (ر) رسول شاہ، جن کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرنٹیئر فورس/فرنٹیئر کور میں 30 سال خدمات انجام دیں، پولیس نے ان کے بیٹے کو اس کے گھر میں، اس کی بیوی اور بیٹی کے سامنے قتل کیا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں کوئی ایسی عدالت باقی نہیں رہی جو ان اہلکاروں کا احتساب کر سکے۔ اس ملک میں اب صرف ایک ہی قانون ہے: #AsimLaw