راولاکوٹ سے جن مقامی لوگوں اور صحافیوں سے بات ہوئی اور جن درجنوں لوگوں کے میسجز مجھے ملے ان کے مطابق ہزاروں مظاہرین پر ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے آپریشن میں خودکار ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی گئی جبکہ اس دوران مسلسل ہیلی کاپٹرز بھی فضا میں پرواز کرتے رہے۔عینی شاہدین کے مطابق دھرنے کے مقام پر اس وقت درجنوں شدید زخمی موجود ہیں جنہیں اٹھانے والوں کو بھی سیدھی گولیاں ماری جا رہی ہیں اور جن میں سے اکثر کے بارے میں یہ خدشہ ظاہر کیا گیا کہ وہ مر چکے ہیں۔بات کرنے والوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ آپریشن میں ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا گیا جبکہ آپریشن کے بعد لاشیں بھی غائب کی جا رہی ہیں۔یہ وہ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں جو تواتر سے مختلف لوگوں کی جانب سے مجھے ملیں اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور گروپس میں شئیر ہو رہی ہیں لیکن چوں کہ میں وہاں موجود نہیں لہذا کسی خبر کی تصدیق نہیں کر سکتا۔میں نے ضلعی انتظامیہ میں کچھ لوگوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی جواب نہ ملا۔یہ اطلاعات اتنی بڑی تعداد اور شدت سے مجھ تک پہنچیں کہ اگر ان کی تصدیق نہیں کی جا سکتی تو ان سے مکمل صرف نظر کرنا بھی ممکن نہیں۔میرا دل اور دماغ ان اطلاعات کی تصدیق کرنے سے قاصر ہیں لیکن جس طرح سے یہ اطلاعات پہنچ رہی ہیں وہ انتہائی پریشان کن اور تکلیف دہ ہیں۔متعدد ذرائع کے مطابق اس مبینہ خونی آپریشن کے بعد اس وقت شہر کا علاقہ مکمل طور پر سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔
A hectic, exhausting day. The body is tired, the heart heavy, but the mountains are kind, 3°C tonight. Amjad sb feels especially relevant.
آجا کہ ابھی وصل کا موسم نہیں گزرا
آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے مگر تیری کمی ہے
سندھ: مورو کی ڈی ایس پی SDPO فائزہ سودھڑ کی جانب سے کھلی کچہری لگانے پر ڈیڑھ لاکھ افراد نے شکایتیں درج کرائیں-
یاد رہے مورو کی کل آبادی نوے ہزار ہے- 🤔🤔
بشکریہ ترجمان سندھ پولیس 🙏
Mian sb ne pehly Middle East conflict ki wajah se fuel mehnga kiya, ab kaheen Sahiwal or Okara ki war se doddh mehnga kr k hamari chai bhi na cheen lain hum se....
#SahiwalvsOkara#sahiwal#okara
On the ground, PTI is leading due to IK's popularity and Allama Raja Nasir's sectarian influence. Nevertheless, it's unlikely to happen for the obvious reason.😉 The outcome will be a hung parliament comprising the current ruling federal parties.
#GBElections2026