حیرت ہے ۔ آپ میں زرا غیرت نہیں۔ اپنے گھر کا کنٹرول بھی اس چور خاندان کو دے کر خوش ہو رہے ہیں ؟ آپ اس چور کو اپنا بہنوئی بنا لیتے تو بھی ٹھیک تھا ۔
مگر بیوی بچوں کا کنٹرول تو کوئی غیرت مند مرد کبھی کسی دوسرے مرد کو نہیں دیتا ۔
آپ اپنا گھر بار سب کچھ اس چور کو ��ے چکے ۔
حیا کریں
یہ ابو ابو نہ کریں آپ ۔ آپکے ابو کے بس کی بھی بات نہیں اپنے ابو چور باجوہ کا دفاع کرنے کی۔
باقی اللہ آپ کے وہ والے ابو کے درجات بلند کرے۔ کیونکہ آپ انتہائی گندگی میں گھس چکے ہیں ایک چور جنرل کے دفاع میں۔ جہاں آپکو اپنے وہ والے ابو کی حرمت کی بھی پرواہ نہیں رہی۔
شرم کیجئیے
یہ دونوں خبریں نئے ابو نو کے رانی کی ہیں۔ان دونوں میں فرق کیا ہے؟
ایک پر پی ٹی آئی واااہ وااااہ اور دوسری پر کفریہ فتویٰ۔ایسا کیوں؟
اور ساتھ میں ایک معافی ن��مہ بھی ہے نئے ابو کا 😂
#BajwaDoctrine
ترجیحات کا فرق ہے بس
ایک اپنے ناکام کوے مار پائیلٹ کو ڈیفینڈ بھی کرتا ہے اور حکومت کوے مارنے پر ویرچکر بھی دیتی ہے
اور دوسرا سابق امریکی اٹارنی جنرل کی بات کو پورا کرتا ہے
#BajwaDoctrine