یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی ، جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گے
وہ کیسے ہم سے بچھڑ گئے، یہ بیٹھ کے ہم تم سوچیں گے
وہ جن سے گھر کی رونق تھی، وہ کیسے ہم سے دور ہوئے
جب یاد ہمیں وہ آئیں گے، ہم کیسے آنسو روکیں گے
یہ عید تو پر سے لوٹ آئی، جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گے
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
﴿سورۃ الکوثر﴾
#WhereIsImranKhan and #WhatAreTheyHiding?
Why can’t he meet his family & personal doctors?
When there is no court ruling about solitary confinement, why is he kept in solitary confinement?
When court allows meetings with family, lawyers & party members, why is he not allowed?
کیا تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ کس طرح سائے کو پھیلاتا ہے؟ اور اگر وہ چاہتا تو اُسے ایک جگہ ٹھہرا دیتا۔ پھر ہم نے سورج کو اُس کے لئے رہنما بنا دیا ہے پھر ہم اُسے تھوڑا تھوڑا کرکے اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں۔
سورۃ الفرقان
جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔
سورۃ النحل
(اے اللہ) تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔اور تو ہی بےجان چیز میں سے جاندار کو برآمد کرلیتا ہے اور جاندار میں سے بےجان چیز نکال لاتا ہے،اور جس کو چاہتا ہے بےحساب رزق عطا فرماتا ہے۔
(سورة آل عمران ، ٢٧)
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
علیمہ خان پولیس سے: ذرا اوپر فون کر کے چیک کریں کہ ہماری ملاقات ہے کہ نہیں؟
اور آپ ذرا احتیاط سے کھڑے ہوں ورنہ پیچھے نالے اندر گر جائیں گے، اپنی پولیس کو آپ یہاں کیوں کھڑا کرتے ہیں؟ یہ اندر گر جائیں گے
شوکت خانم کی اولاد کو سلام ❤️
عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں..
یہ ہوتا ہے غیور عوام۔۔
وادی بگروٹ حلقہ 3 وادی بگروٹ سے پی ٹی آئی امیدوار سہیل عباس فتح یاب ہوئے ہیں، عمران خان صاحب نظروں سے اجھل کئے گے ہیں مگر پھر بھی عوام کے دلوں میں راج کر رہے ہیں ۔۔۔جشن کے مناظر
دھاندلی الرٹ 🚨🚨🚨
حلقہ 2 دیا مر سے اقبال عابد صاحب کا کہنا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو بھی اندر نہیں چھوڑ رہے
ڈی ار او اور تمام عملہ ملا ہوا ہے ہم اس کے اوپر احتجاج کریں گے اور ان تمام دلالوں کو بتائیں گے
کہ تم 47 سے یہاں حکومت نہیں بنا سکتے