پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال اور ممکنہ لانگ مارچ سے قبل عدالتیں سرگرم، عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو پولیس رپورٹ پر اشتہاری قرار دے دیا، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے گئے،، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب،پولیس نے آج اشتہاری کی کاروائی مکمل کرکے رپورٹ عدالت میں جمع کروائی
@Sohail2nice
جو نظر آرہا ہے، اسکا انتہائی بھیانک انجام ہے۔
ایک کلمہ گو انسان اِتنا احمق کیسے ہوسکتا ہے؟! کیا اُسکو نہیں معلوم ہے کہ دنیا کی زندگی انتہائی مُختصر ہے اور فقط اُسکے اعمال اُسکے جسم کے ساتھ قبر میں اتریں گے!
یقین کیوں نہیں آتا کہ اللّٰہ الحق ہے اور اللّٰہ کی پکڑ بہت سخت ہے!
پہلے حکومت ایک ساتھ 55 روپے بڑھاتی تھی ، اب 6 دن میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ کچھ بڑھا کر اتنے ہی بڑھا دیے تاکہ عوام کو محسوس نہ ہو 😂
ایک ہزار روپے لیٹر بھی کردیں تو ہم نے بیشرمی اور بیغرتی سے چپ کرکے پیٹرول اور ڈیزل ڈلوانا ہے ، ہمارا علاج ہی یہی ہے کہ یہ حکومت ہمیں لوٹے،نوچے اور برباد کردے
بجلی فی یونٹ 14 روپے مہنگی 86 روپے فی یونٹ سستی ہے
پٹرول فی لیٹر 150 روپے مہنگا 327 روپے فی لیٹر سستا
جی ڈی پی 6.2 پر ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا جی ڈی پی 2.0 پر ملک ترقی کر رہا ہے
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر یاد رکھیے گا حکومت نواز شریف صاحب کی جماعت کی ہی اور وزیر اعظم جناب شہباز شریف صاحب ہیں۔اور پیپلز پارٹی/ ایم کیو ایم وغیرہ اتحادی ہیں حکومت کے۔
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 2015 میں نریندر مودی اچانک بغیر ویزے کے دو درجن لوگوں کے ساتھ مریم نواز کی بیٹی کی شادی میں پہنچ گیا۔
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
نواز شریف، مریم نواز جاتی امرا میں بھارتی صحافیوں کے ٹولے کو گھر بلا کر انٹرویو دیں وہ جائز ہے۔
نورین خانکا پاکستانی میڈیا پر بھائی کا نام لینا جرم بنا دیا گیا ہے۔
کس کا دور زیادہ بہتر تھا عمران خان یا شہباز شریف ؟
سنیں کسان سے ، رئیل سٹیٹ والے سے کاروباری افراد سے
آج بھی حالات دیکھ لیں چار سال سے
ہر کوئی یہ ویڈیو دیکھے سنے اور شئیر کرے