عوام نے اپنا واضح فیصلہ سنا دیا! آزاد کشمیر میرپور ڈویژن انتخابات میں ن لیگ کے کیمپس خالی کرسیوں کے ساتھ ویران نظر آئے، جبکہ دوسری طرف پیپلز پارٹی کے کیمپس پر عوام کا جوش و خروش بتا رہا ہے کہ میرپور میں تیر چل چکا ہے!
عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا! آزاد کشمیر میرپور ڈویژن انتخابات میں جہاں مسلم لیگ ن کے کیمپ خالی کرسیوں سے بھرے ہوئے جبکہ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے کیمپس پر عوامی رش یہ بتا رہا ہے کہ میرپور میں تیر چل گیا ہے۔
@BBhuttoZardari#میرپور_میں_تیر_چلےگا

ن لیگ کے قائدین کے اشتعال انگیز خطابات کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج کشمیر میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن شہید ہو گیا! وزیراعلیٰ مریم نواز کھلم کھلا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں جبکہ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن بالکل خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔
مسلم لیگ ن کے قائدین کے خطابات کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج کشمیر میں فائرنگ ہو رہی ہے اور پیپلز پارٹی کے کارکن کو شہید کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ضابطہ ضباطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اعلانات کر رہی ہیں اور آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا کردار کہیں نظر نہیں آ رہا۔
صوبائی وزیر سعید غنی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا

ایک طرف کشمیر کو آٹا نہیں دیا جا رہا اور دوسری طرف 11 ارب کا جہاز خریدا جا رہا ہے! پنجاب کا محکمہ فوڈ ڈی آئی خان بارڈر پر رشوت لے رہا ہے۔ کشمور اور میرپورخاص میں کم از کم اسکول تو پرائیویٹائز نہیں ہوئے!
ایک طرف آپ کشمیر کو آٹا نہیں دینے دے رہے دوسری طرف گیارہ ارب کا جہاز خریدہ جا رہا ہے۔ صوبہ پنجاب کا محکمہ فوڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے بارڈر پر سونے کی اینٹیں رشوت لے رہا ہے۔ کشمور اور میرپورخاص کی مثالیں دے رہے ہیں کشمور اور میرپورخاص میں اسکول پرائیویٹائز نہیں ہوئے ہیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

چار دن پہلے مظفر آباد گیا تو دیکھا کہ لوگ آٹے کے ایک ایک دانہ کو ترس رہے ہیں، لیکن حکومت عوام کو آٹے کے بجائے بسیں دے رہی ہے! حکومتِ پنجاب نے جی ٹی ایس بسیں کہاں بیچیں، اس کا بھی پورا ریکارڈ سامنے لایا جائے۔
میں چار دن پہلے مظفر آباد گیا ہوں جہاں میں نے دیکھا کہ لوگ آٹے کیلئے ترس رہے تھے۔ لوگوں کو آٹا چاہئے آپ ان کو بسیں دے رہے ہیں۔ جی ٹی ایس نامی بسیں حکومتِ پنجاب نے بیچی بھی ہیں اس کا بھی ریکارڈ ساتھ لگائیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
میں چار دن پہلے مظفر آباد گیا ہوں جہاں میں نے دیکھا کہ لوگ آٹے کیلئے ترس رہے تھے۔ لوگوں کو آٹا چاہئے آپ ان کو بسیں دے رہے ہیں۔ جی ٹی ایس نامی بسیں حکومتِ پنجاب نے بیچی بھی ہیں اس کا بھی ریکارڈ ساتھ لگائیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
میرپور کی غیرت مند عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے! آزاد کشمیر کے روشن مستقبل، استحکام اور خودمختاری کے لیے شاہین کا انتخاب ہی واحد راستہ ہے۔
#UqaabPeThappa#عقاب_پہ_ٹھپہ
Mirpur has spoken! The people are standing united for true leadership, sovereignty, and sustainable development. The future of Azad Kashmir belongs to progress!
#UqaabPeThappa#عقاب_پہ_ٹھپہ
جب قانون سب کے لیے برابر ہے، تو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو الیکشن ایکٹ 2017 کی شدید خلاف ورزی کی اجازت کس نے دی؟ دوسرے صوبے میں سرکاری وسائل پر انتخابی مہم چلا کر نہ صرف قانون بلکہ الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کو بھی پامال کر دیا گیا۔
جب قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، تو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 233(18) سے استثنیٰ کس نے دیا؟ دوسرے صوبے میں انتخابی مہم چلا کر نہ صرف قانون بلکہ الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کی بھی دھجیاں اڑا دی گئیں
اگر پنجاب کا صحت کا نظام واقعی مثالی ہوتا تو لودھراں کی نازیہ کو دل کے علاج کے لیے سندھ کے NICVD کا رخ نہ کرنا پڑتا۔ کارکردگی دعوؤں سے نہیں، عوام کے اعتماد سے ثابت ہوتی ہے۔
الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 233 کے کلاز 18 کے تحت کسی بھی صوبے کا وزیراعلیٰ کسی دوسرے صوبے میں جاکر انتخابی مہم نہیں چلا سکتا مگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم بی بی اس کام میں پیش پیش رہیں اور الیکشن کمیشن کے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں!
@MaryamNSharif@pmln_org@PMLNPunjabPk@pmlndigitalpk
پنجاب کا صحت کا نظام واقعی مثالی ہوتا تو لودھراں کی نازیہ کو دل کے علاج کے لیے سندھ کے NICVD کا رخ نہ کرنا پڑتا!
کارکردگی صرف اشتہاروں اور دعوؤں سے نہیں، بلکہ عوام کے اعتماد سے ثابت ہوتی ہے۔ پنجاب کی ناکام پالیسیوں کا جواب اب سندھ کے انقلابی صحت کے نظام سے مل رہا ہے!
اگر پنجاب کا صحت کا نظام واقعی مثالی ہوتا تو لودھراں کی نازیہ کو دل کے علاج کے لیے سندھ کے NICVD کا رخ نہ کرنا پڑتا۔ کارکردگی دعوؤں سے نہیں، عوام کے اعتماد سے ثابت ہوتی ہے۔
الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 233(18) واضح کرتی ہے کہ کوئی وزیراعلیٰ دوسرے صوبے میں انتخابی مہم نہیں چلا سکتا!
مگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام قوانین اور الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کو پامال کر دیا۔ کیا آئین اور قانون کے تقاضے سب کے لیے ایک جیسے نہیں ہیں؟