جوان سرحدوں پر اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں اور دوسری طرف اپنے ذاتی مقاصد کے لیے ان کی قربانیوں کی توہین کی جا رہی ہے۔ غیور عوام نے اپنے ردعمل سے ثابت کر دیا کہ ملک اور افواج کے ساتھ کھڑے رہنے کا نام ہی اصل حب الوطنی ہے۔
#فضلو_کو_تن_دیا
سیاسی مفادات اور اقتدار کی ہوس کے لیے ملکی اداروں اور شہداء پر تنقید کرنے والوں کو عوام نے آئینہ دکھا دیا ہے۔ پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے اور اس کے خلاف منفی بیانیے کو قوم کبھی قبول نہیں کرے گی۔
#فضلو_کو_تن_دیا
میرے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں! میرا آپ سے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا وعدہ ہے۔ انشاء اللہ جو حقوق پاکستان کے شہریوں کو حاصل ہیں، وہی حقوق کشمیریوں کو بھی ملیں گے۔"
کشمیری عوام کو ان کا جائز مقام اور حقوق دلوانے کے لیے پیپلز پارٹی پرعزم ہے۔
میرے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں! میرا آپ سے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کا وعدہ ہے۔ انشاء ﷲ جو حقوق پاکستان کے شہریوں کو حاصل ہیں وہی حقوق انتخابات میں کامیابی کے بعد کشمیری بہن بھائیوں کو بھی حاصل ہونگے۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#MirpurMainTeerChaleyGa

کشمیر کا فیصلہ نہ اسلام آباد کر سکتا ہے، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبر پختونخواہ! کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔"
کشمیری عوام کو ان کا بنیادی اور خود مختار حقِ نمائندگی دلانے کے لیے پیپلز پارٹی پرعزم ہے۔
کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ نہ اسلام آباد کرسکتا ہے، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبر پختونخواہ کرسکتا ہے۔ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔
برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے۔

شاندار 132ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے انعقاد پر پولیس ٹریننگ کالج کے تمام افسران اور اسٹاف کو دلی مبارکباد۔ خوشی کی بات ہے کہ کالج میں جدید تقاضوں کے مطابق بہترین تربیت دی جا رہی ہے۔"
— وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں ٹریننگ سینٹر کی پریڈ سے خطاب
آج اس شاندار ایک سو بتیسویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے انعقاد پر پولیس ٹریننگ کالج کے تمام افسران اور اسٹاف کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ کالج میں جدید پولیس کی ضروریات کے مطابق بہترین تربیت دی جا رہی ہے۔ بحیثیت پولیس، یہ ہمارا فرض ہے کہ جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر کو عدالت کے کٹہرے میں لائیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں پولیس ٹریننگ سینٹر کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
@MuradAliShahPPP

ملک کو درپیش امن و امان کے مسائل کا سندھ پولیس نے دلیری اور بہادری سے مقابلہ کیا۔ شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج امن کی صورتحال بہتر ہوئی ہے ہم 2600 سے زائد پولیس شہداء کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
ملک کو درپیش امن و امان کے مسائل کا سندھ پولیس نے دلیری اور بہادری سے مقابلہ کیا۔ شہداء کی قربانیوں کے باعث امن کی صورتحال بہتر ہوئی۔ 2600 سے زائد پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے عزم کرتے ہیں کہ ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور سندھ کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں پولیس ٹریننگ سینٹر کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
@MuradAliShahPPP
ملک کو درپیش امن و امان کے مسائل کا سندھ پولیس نے دلیری اور بہادری سے مقابلہ کیا۔ شہداء کی قربانیوں کے باعث امن کی صورتحال بہتر ہوئی۔ 2600 سے زائد پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے عزم کرتے ہیں کہ ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور سندھ کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں پولیس ٹریننگ سینٹر کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
@MuradAliShahPPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میرپور ڈویژن کے غیرت مند عوام سے اپیل!
انتخابات کے روز بڑی تعداد میں گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔ آئیں مل کر ایک روشن اور مستحکم مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میرپور ڈویژن کے انتخابات سے قبل عوام سے بڑی تعداد میں باہر نکل کر تیر کے نشان پر مہر لگانے کی اپیل
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ہم ملکر کشمیر کی قسمت بدلیں۔
@BBhuttoZardari
#MirpurMainTeerChaleyGa
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میرپور ڈویژن کے انتخابات سے قبل عوام سے بڑی تعداد میں باہر نکل کر تیر کے نشان پر مہر لگانے کی اپیل
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ہم ملکر کشمیر کی قسمت بدلیں۔
@BBhuttoZardari
#MirpurMainTeerChaleyGa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیری عوام کو بھی وہی تمام حقوق اور نمائندگی ملے جو باقی پاکستانیوں کو حاصل ہے، تو آئیں ہمارا ساتھ دیں
27 جولائی کو تیرکے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں۔
عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خواب ہے کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوائی جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو باقی پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو ان کے مکمل حقوق دلوانا ممکن ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ کشمیریوں کو عبوری طور پر NFC، CCI، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آبزرور اسٹیٹس دیا جائے تاکہ انہیں فیصلہ سازی میں شامل کیا جا سکے۔
عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خواب ہے کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوائی جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو باقی پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#MirpurMainTeerChaleyGa
سیاست چمکانے اور اقتدار کے حصول کے لیے ملک کے محافظوں کو تنقید کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس کی کیا سیاست ہے، ذاتی مفادات کے لیے ریاست مخالف بیانیے کو پوری قوم نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
#فضلو_کو_تن_دیا
کشمیر کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے عوام خود منتخب کریں گے جو راولپنڈی اور اسلام آباد کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے عوام کا مقدمہ لڑے گا، دنیا کے سامنے لڑے گا۔"
ہم اسی منشور پر گلگت بلتستان کے الیکشن میں گئے اور مہم چلائی اور اسی منشور کے ساتھ گلگت بلتستان کے عوام نے ہمیں جتایا۔ میں آزاد کشمیر کے عوام کو وہ حقوق دلوانا چاہتا ہوں جو پاکستان کے عوام کے پاس ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میرپور، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#میرپور_میں_تیرچلےگا
#MirpurMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari