ہونا چاہیے، اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ وہ اہل، تربیت یافتہ اور متعلقہ عہدے سے متعلق ہیں۔ اگر یہ عہدہ صرف میڈیکل کالج تک ہی محدود ہوتا یا نرسنگ ڈائریکٹر اہل/تربیت یافتہ نہیں ہوتا تب ہی تنقید کا کوئی مطلب ہوتا۔
میڈکل ڈاکٹرز آج کل نرسز کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ دکھا رہے ہیں کیونکہ ایک نرسنگ ڈائریکٹر کو ڈین کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ کیوں نہیں دیا جائے؟ تنقید حقائق پر مبنی ہونی چاہیے نہ کہ جذبات اور خواہشات پر۔ تمام ہیلتھ پروفیشنلز یا نان میڈیکل ڈاکٹروں کو تمام انتظامی عہدوں کے لیے اہل-1
خیبرپختونخوا کے ہسپتال خود مختاری کے نام پر یونہی تباہی کے دہانے پر نہیں پہنچ گئے
عمران خان کے کزن اور عالمی دنیا میں مانے جانے والے صوبے کے سب سے بڑے اور پرانے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ڈاکٹر نوشیروان برکی کی اس ��لاحیت کو تو داد دینی چاہیئے کہ نرسنگ ڈائریکٹر کو ڈین کا چارج دے دیا
سہی تو کہ رہے ہیں، جس وزیر اعلی کو پشاور کے ڈپٹی کمشنر کے تبادلے کے لیے اپنے چیف سکرٹری کی چھُٹی پر جانے کا ڈیڈھ سال انتظار کرن�� پڑے، اُس وزیر اعلی کی کیا اوقات کے وہ پی ٹی ایم پہ حملہ کروا سکے؟ ہم خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی کا مکمل احترام کرتے ہیں۔
آپ بلوچستان سے منتخب ہو کر آئے ہیں۔ وہاں کے بلوچ اور پختونوں کے مسائل پر بات کریں، یا مینگل صاحب کی طرح ترمیم پر ووٹ کے بدلے حقوق مانگیں۔ کب تک زرداری کی بی-ٹیم بنیں گے۔
اور خدا کے واسطے عمرانوفوبیا سے نکلیں۔
InshaAllah in my coming speech in senate I’ll give all the reasons why I couldn’t and can never go with Imran Niazi or PTI. Please put up your knowings here to help me out in case I forget something. The rest enjoy till then.
ایک صاحب بلوچستان سے سینٹ کے امیدوار اس لیے بن رہے ہیں کہ مظلوم پختون اور بلوچ قوم کے نمایندگی کریں، لیکن کل سے ڈیورنڈ کے اطراف پختونوں کے قتل پر وہ او�� ان کی جماعت چپ ہے۔
Nowruz is a Pashtun Twitter celebration than a traditional Pashtun festival (especially in Lar Pakhtunkhwa).
Nothing wrong with Nowruz, but ask about it from a common person in Peshawar, Charsadda, Mardan, Swabi, Swat, Karak, Bannu, and Lakki Marwat if they even know it.
چوکیدار کو بیرک جانے کا کہا، پھر اُنہیں کے وزیر اعلی بلوچستان کو ووٹ دیا، اُنہیں کے صدارتی امیدوار کو ووٹ دیا، اُنہیں کی بلوچستان اسمبلی کے ووٹوں سے سینٹر بنیں گے۔
آپ کا نارہ اور ووٹ کو عزت دو والا نارہ ایک ہی ہے۔
یہ آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں؟ کیا ہم نے دھاندلی زدہ انتخابات کے بعد جو تحریک شروع کی تھی اس کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے؟ صحافی ہوتے ہوئے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تیار ٹویٹس کاپی نہ کیا کریں ہمیں کم از کم آپ سے یہ امید نہیں ہے۔ باقی بارڈر والے بارڈر جائیں گے یہ اطمینان رکھیں
عوامی نیشنل پارٹی کے میئر حمایت مایار نے مردان میں کے ایف سی (KFC) بند کروانے کی قرداد منظور کروائی ہے۔ یہ وہی پارٹی ہے جو دعواہ کرتی ہے کہ مذہب کا ریاستی امور میں کوئ عمل دخل نہیں۔ اور یہ وہی صاحب ہیں جو مشال کے قتل/شہادت میں مبینہ طور پر ملوث تھے۔
منافقت!
Why congratulate a person who herself is becoming a member by grossly unfair means? Mistablishment took seats from SIC and gifted it to others. Now, take a principled stance and don't take oath on these gifted seats.
Congratulations to @ChitralKhadija for becoming a member of ( a grossly unfair ) parliament. Hope you will continue to represent the party as strongly as you have been doing in the past . All the best
سیاحت، تاریخی ثقافت کی داستان
قومی اور بین الاقوامی نشریاتی اداروں کو اگر خیبرپختونخوا کا منفی چہرہ دکھانے سے فرصت ملے تو وہ ضرور کلچر ٹوارزم اتھارٹی خیبرپختونخوا کے اس احسن اقدام کو سراہے، جہاں بلا خوف و خطر 140 سے زائد خاندانوں کیلئے تخت بھائی ٹرین سفاری دورے کا اہتمام کیا گیا
موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں
وفاقی حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن کی نہیں پارلیمان میں موجود تمام جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ھے
پی ٹی آٸ حمایت یافتہ آزاد اراکین پہل کریں ، پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر مرکزی حکومت بنا لیں
ھم مبارکباد پیش کریں گے
مسلم لیگ ن کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئ شوق نہیں