میرے دل کے اطمینان کے لیے اتنا ہی کافی ہے، کہ جو بھی ہوتا ہے اللّٰہ کی رضا سے ھوتا ہے، بندوں کی رضا سے نہیں۔
میرے یقین کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ دعا تقدیر کا لکھا رد کر سکتی ہے۔
میری امید کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ میرے رب کو حیا آتی ہے کسی کو اپنے در سے خالی ہاتھ لوٹانے میں۔ 1/2
pains of marrying the wrong person is worse thn ur present fear of nt getting married.Marriage is nt competition,take ur tym,fall in luv, groom ur relationship; b/c forevr is too long to b unhappy.always remembr tht its better to wait long, than to marry the wrong person.