#غور_طلب 🩷🍃
افلاطون کہتا ہے:
"اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ سے اپنی زندگی چھوڑنے کو کہتا ہے"!!
اور شیکسپیئر کہتا ہے:
"اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کے لیے سب سے اہم ہیں"!!
اور دوستوفسکی کہتا ہے:
"اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ کی کامیابی اسے بہت پریشان کرتی ہے"!!
تو آپ کس سے متفق ہیں...؟!؟
#صدف_کے_موتی
@sadafsheriff35 🩷🍃