#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر بجاج نئی دہلی بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں
وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں
انہوں نے مشورہ دیاھے
اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ
کیلئے یہ ایکسرسائز کر لیگا
وقت کی قید نہیں
چاہے صبح دوپہر یا شام کر سکتےہیں
صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کرلیگا
👇1/3
مدینہ منورہ مسجد نبوی میں ختم قرآن مجید کی وہ دعا جس نے لاکھوں لوگوں کو رولا دیا ۔۔۔۔ اللہ تعالی کی حمد اور رمضان المبارک میں اللہ کے بندوں کا رب کے سامنے عاجزی سے گڑ گڑانا ۔ اسلام کی وہ نعمت جس پر یقینا ہر مسلمان کو خوش ہونا چاہیے !!
میڈیکل بِلنگ سے پاکستان کو سالانہ 1 ارب ڈالرز سے زائد کا سرمایہ مل رہا ہے، حافظ حماد مجددی اس شعبہ کے بانی ہیں جو 2009 سے اب تک 80 سے زائد میڈیکل بِلنگ کی کمپنیوں کی بنیاد رکھ چکے ہیں، اس ویڈیو میں آپ جان سکتے ہیں کہ کیسے اس آن لائن بزنس سے گھر بیٹھے لاکھوں ڈالرز کما سکتے ہیں اور میڈیکل بِلنگ کیا ہے، یہ کیسے سیکھی جا سکتی ہے؟
دنیا کے 50+ ممالک کے دروازے پاکستانیوں کے لیے کھلے ہیں! 🌍 تعلیم فری، رہائش فری، اور ماہانہ لاکھوں کا وظیفہ۔ یہ لسٹ دوبارہ نہیں ملے گی، ابھی SAVE کر لیں!
میرے پاکستانیو! 🇵🇰
ہم پچھلے کئی ہفتوں سے تیاری کر رہے ہیں (CV, SOP, Emailing, IELTS کا توڑ)۔ اب وقت آ گیا ہے کہ میں آپ کے سامنے دنیا کا پورا نقشہ کھول کر رکھ دوں۔
لوگ صرف 2-3 ممالک (UK, USA) کے پیچھے بھاگتے ہیں اور مقابلہ ہار جاتے ہیں۔ آج میں آپ کو وہ "50 سے زائد خفیہ اور مشہور اسکالرشپ " بتا رہا ہوں جہاں اربوں روپے کے فنڈز آپ کے منتظر ہیں۔
اس پوسٹ کو سمجھیں اور اسے فوراً SAVE کر لیں، کیونکہ یہ لسٹ بنانے میں مہینوں کی ریسرچ لگی ہے!
🇪🇺 یورپ: جہاں تعلیم تقریباً مفت ہے (The European Dream)
یہاں کی اکثر پبلک یونیورسٹیوں میں یا تو فیس نہیں ہے یا بہت بڑی اسکالرشپس موجود ہیں۔
1. جرمنی (Germany): 🇩🇪 (تقریباً تمام پبلک یونیورسٹیوں میں ٹیوشن فیس صفر ہے۔ DAAD اسکالرشپ سب سے بڑی ہے۔)
2. اٹلی (Italy): 🇮🇹 (DSU اور ریجنل اسکالرشپس پر 100% فری تعلیم + سالانہ 20 لاکھ وظیفہ۔ کم GPA والوں کے لیے جنت۔)
3. ہنگری (Hungary): 🇭🇺 (Stipendium Hungaricum: 5000+ پاکستانیوں کے لیے فلی فنڈڈ۔ بغیر IELTS کے بھی ممکن۔)
4. ناروے (Norway): 🇳🇴 (پبلک یونیورسٹیوں میں کوئی ٹیوشن فیس نہیں، معیار زندگی بہت بلند۔)
5. فن لینڈ (Finland): 🇫🇮 (ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے شاندار فنڈنگ۔ دنیا کا بہترین تعلیمی نظام۔)
6. سویڈن (Sweden): 🇸🇪 (SI Scholarship برائے گلوبل پروفیشنلز، مکمل فلی فنڈڈ۔)
7. آسٹریا (Austria): 🇦🇹 (بہت کم فیس اور گورنمنٹ اسکالرشپس۔)
8. بیلجیم (Belgium): 🇧🇪 (VLIR-UOS اور Master Mind اسکالرشپس۔)
9. فرانس (France): 🇫🇷 (Eiffel Scholarship، اور پبلک یونیورسٹیوں میں بہت کم فیس۔)
10. نیدرلینڈز (Netherlands): 🇳🇱 (Orange Knowledge Programme اور یونیورسٹی بیسڈ اسکالرشپس۔)
11. سوئٹزرلینڈ (Switzerland): 🇨🇭 (Swiss Government Excellence Scholarship، پی ایچ ڈی والوں کے لیے سب سے زیادہ وظیفہ۔)
12. آئرلینڈ (Ireland): 🇮🇪 (Government of Ireland Postgraduate Scholarship۔)
13. پولینڈ (Poland): 🇵🇱 (کم خرچ اور یورپ میں انٹری کا آسان راستہ۔)
14. چیک ریپبلک (Czech Republic): 🇨🇿 (گورنمنٹ اسکالرشپس اور سستی تعلیم۔)
15. اسپین (Spain): 🇪🇸 (کچھ یونیورسٹیوں میں بہترین مواقع، خاص طور پر ریسرچ میں۔)
16. پرتگال (Portugal): 🇵🇹 (یورپ کا سستا ترین ملک اور اچھی یونیورسٹیاں۔)
17. رومانیہ (Romania): 🇷🇴 (وزارت خارجہ کی فلی فنڈڈ اسکالرشپ۔)
18. ڈنمارک (Denmark): 🇩🇰 (حکومت کی طرف سے مخصوص کوٹہ اسکالرشپس۔)
19. ایسٹونیا (Estonia): 🇪🇪 (آئی ٹی اور ڈیجیٹل فیلڈز کے لیے بہترین اور سستا۔)
20. لتھوانیا (Lithuania): 🇱🇹 (ریاستی اسکالرشپس برائے ماسٹرز۔)
21. لٹویا (Latvia): 🇱🇻 (یورپی یونین کی سستی ترین تعلیم۔)
🌏 ایشیا: ابھرتی ہوئی طاقتیں اور مکمل فنڈنگ (The Asian Giants)
یہ ممالک ٹیلنٹ کو کھینچنے کے لیے پانی کی طرح پیسہ بہا رہے ہیں۔
22. چین (China): 🇨🇳 (CSC Scholarship: دنیا کا سب سے بڑا پروگرام، ہزاروں پاکستانی ہر سال جاتے ہیں۔ IELTS کی ضرورت نہیں۔)
23. جنوبی کوریا (South Korea): 🇰🇷 (GKS Scholarship: بہت بھاری ماہانہ وظیفہ اور بہترین ریسرچ لیبز۔)
24. جاپان (Japan): 🇯🇵 (MEXT Scholarship: جاپانی حکومت کا مکمل فلی فنڈڈ پروگرام۔)
25. ترکیہ (Turkiye): 🇹🇷 (Turkiye Burslari: انڈرگریڈ سے پی ایچ ڈی تک سب فری، ٹکٹ بھی شامل۔ IELTS لازمی نہیں۔)
26. ملائیشیا (Malaysia): 🇲🇾 (MIS Scholarship اور یونیورسٹی فنڈز۔ مسلم کلچر اور سستا۔)
27. سنگاپور (Singapore): 🇸🇬 (SINGA Award: سائنس اور انجینئرنگ کے لیے دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیاں۔)
28. تھائی لینڈ (Thailand): 🇹🇭 (Chulabhorn اور شاہی اسکالرشپس، سائنس کے لیے بہترین۔)
29. برونائی (Brunei): 🇧🇳 (حکومت کی فلی فنڈڈ اسکالرشپ، پاکستانیوں کے لیے بہترین کوٹہ۔)
30. تائیوان (Taiwan): 🇹🇼 (حکومتی اور یونیورسٹی اسکالرشپس، ٹیکنالوجی میں بہت آگے۔)
31. ہانگ کانگ (Hong Kong): 🇭🇰 (HKPFS: پی ایچ ڈی کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ وظیفوں میں سے ایک۔)
32. آذربائیجان (Azerbaijan): 🇦🇿 (حکومتی اسکالرشپ برائے NAM ممالک۔)
33. قازقستان (Kazakhstan): 🇰🇿 (وسطی ایشیا میں ابھرتا ہوا تعلیمی مرکز۔)
🕌 مڈل ایسٹ: شاہانہ وظیفے (The Golden Opportunity)
یہاں وظیفے اتنے زیادہ ہیں کہ آپ تعلیم کے ساتھ ساتھ فیملی کو بھی سپورٹ کر سکتے ہیں۔
34. سعودی عرب (Saudi Arabia): 🇸🇦 (KAUST اسکالرشپ کا ماہانہ وظیفہ 4-5 لاکھ روپے تک ہے! کنگ فہد اور کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی بھی فلی فنڈڈ ہیں۔)
اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں
Niaz Ahmad Owner of ZONG Network..
یہ زونگ کمپنی کے مالک ہیں لازمًا اربوں پتی ہونگے لیکن پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا اسکی کہی ہوئی باتیں ضرور توجہ سے سنیں اور سبق حاصل کریں ۔۔
تنگدستی اگرچہ ہو غالب
تندرستی ہزار نعمت ہے.!
کوئ پچاس ہزار روپۓ لے کر بھی آپکو یہ باتیں نہیں بتاۓ گا۔
گردے انسانی جسم کے وہ خاموش سپاہی ہیں جو دن رات خون کی صفائی کر کے ہمیں زہریلے مادوں سے بچاتے ہیں۔
یاد رکھیں، مہنگی گھڑیاں، مہنگے کپڑے، اور فون تو دوبارہ مل سکتے ہیں لیکن ان قدرتی فلٹرز کا کوئی نعم البدل نہیں۔🩺💧
“Do they not see the birds above them, spreading their wings and folding them in? None upholds them except the Most Merciful. Indeed, He is, of all things, Seeing.” - (Qur'an 67:19)
🔴 محتاط رہیں! یہ واقعہ آئرلینڈ کے علاقے گری اسٹونز میں پیش آیا۔
ایک خاتون نے پارکنگ کی ادائیگی کے لیے ایک QR کوڈ اسکین کیا، لیکن وہ جعلی نکلا اور اس سے €1000 کا فراڈ کر لیا گیا۔
رسول اللّٰه ﷺ کے چالیس اُصول
آپﷺ نے فرمایا: فجر اور اشراق، عصر اور مغرب اورعشاء کے دوران سونے سےباز رہا کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: بد بودار اور گندے لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھا کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: ان لوگوں کے درمیان نہ سوئیں جو سونے سے قبل باتیں کرتے ہیں۔
آپﷺ نے فرمایا: تم بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ۔
آپﷺ نے فرمایا: منہ سے کھانا نکال کر نہ کھاؤ۔
آپﷺ نے فرمایا: اپنے کھانے پراداس نہ ہوا کرو یہ عادت ہمارے اندرنا شکری پیدا کرتی ہے۔
آپﷺ نے فرمایا: گرم کھانے کو پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: اندھیرے میں مت کھاؤ۔
آپﷺ نے فرمایا: کھانے کو سونکھانہ کرو، کھانے کو سونگھنا بد تہذ یی ہوتی ہے۔
آپﷺ نے فرمایا: منہ بھر کے نہ کھاؤ کیونکہ اس سے مصدا سے ذمہ داری بڑھ جاتی ہے-
آپﷺ نے فرمایا: ہاتھ کے کڑا کے نہ نکالا کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: جوتے پہنتے سے قبل اسے جھاڑ لیا کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: نماز کے دوران آسمان کی طرف نہ دیکھو۔
آپﷺ نے فرمایا: رفع حاجت کی جگہ ( دٹوائلٹ ) میں مت تھوکو۔
آپﷺ نے فرمایا: لکڑی کے کوئلے سے دانت صاف نہ کرو-
آپﷺ نے فرمایا: اپنے دانتوں سے سخت چیزمت توڑا کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: ہمیشہ بیٹھ کر کپڑے تبدیل کرو ـ
آپﷺ نے فرمایا: دوسروں کے عیب تلاش نہ کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: بیت الخلا میں باتیں نہ کیا کرو -
آپﷺ نے فرمایا: دوست کو دشمن نہ بناؤ -
آپﷺ نے فرمایا: دوستوں کے بارے میں جھوٹے قصے بیان نہ کیا کرو -
آپﷺ نے فرمایا: ٹھہر کر صاف بولا کرو تا کہ بات دوسرے پوری طرح سمجھ جائیں ـ
آپﷺ نے فرمایا: چلتے ہوئے بار بار پیچھے مڑ کر نہ دیکھو۔
آپﷺ نے فرمایا: ایڑھیاں مار کر نہ چلا کرو- ایڑھیاں مارکرچلنا تکبر کی نشانیوں میں سے ہے-
آپﷺ نے فرمایا: کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولو ـ
آپﷺ نے فرمایا: شیخی نہ بگھارو ـ
آپﷺ نے فرمایا: اکیلے سفر نہ کیا کرو -
آپﷺ نے فرمایا: اچھے کاموں میں دوسروں کی مدد کیا کرو ۔
آپﷺ نے فرمایا: فیصلے سے قبل مشورہ ضرور کیا کرو - اور مشورہ ہمیشہ سمجھدار کی بجائے تجرکار شخص سے کرنا چاہیے۔
آپﷺ نے فرمایا: کبھی غرور نہ کرو۔ غرور ایک ایسی بُری عادت ہے جس کا نتیجہ کبھی اچھا نہیں نکلتا -
آپﷺ نے فرمایا: گداگروں کا پیچھا نہ کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: غربت میں صبر کیا کرو -
آپﷺ نے فرمایا: مہمان کی کھلے دل سے خدمت کرو یہ عادت ہماری شخصیت میں کشش پیدا کردیتی ہے-
آپﷺ نے فرمایا: بُرا کرنے والوں کے ساتھ ہمیشہ نیکی کرو۔
آپﷺ نے فرمایا: اللہ پاک نے جو دیا ہے اُس پر خوش رو -
آپﷺ نے فرمایا: زیاده نہ سویا کرو۔ زیاده نیند یا داشت کو کمزور کردیتی ہے -
آپﷺ نے فرمایا: اقامت اور اذان کے درمیان گفتگو نہ کیا کرو -
آپﷺ نے فرمایا: اپنی خامیوں پر غور کیا کرو اور تو بہ کیا کرو -
آپﷺ نے فرمایا: روزانہ کم از کم سوبار استغفار کیا کرو -