تصویر میں نظر آنے والا شخص ڈیل ایربی ہے
اور یہ سپورٹ ٹیچر ہے
اس نے 1974 آف 2012 تک تقریبا چالیس سال تک ایک ہی طرز کا لباس پہنا
اس کی بیوی نے اس سے شرط لگائی ایک سال کی اور اس نے چالیس سال مسلسل ایک ہی طرح کا لباس پہن کر دکھایا 🙄
یعنی بیوی سے ہر حال میں جیتنا ہی چاہے 😀