ممکن ہے وہ دن آے کہ دنیا مجھے سمجھے
لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے
ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں
اپنا کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے
@iamkhaani
#دعا_کی_اپیل🙏
میری بہت پیاری بہنا میری بیٹیوں جیسی گڑیا مہوش بہت بیمار ہے۔ صبح لیور کے کچھ ٹیسٹ ہیں پلیز آپ سب سے درخواست ہے مہوش کے لیے دعا کریں 😔
اللہ پاک مہوش کو صحت عطا فرمائے
آمین
@sweetdill1 👈👈
#khaani🇵🇰
پانی کے ذخائر تیزی سے ختم کرنے میں میرے بیٹے کا بھی کافی حد تک ہاتھ ہے🤔🤔
ہر دس منٹ بعد پانی پینے جاتا ہے پھر واشروم کا چکر لگاتا ہے 😂😆😂😆
#Abdullah_my_son😘
#khaani🇵🇰