🔥 **"ایران سے لڑنا ہے تو خود جا کر لڑو، اسرائیل کی جنگیں ہماری جنگیں نہیں ہیں!"**
امریکی تجزیہ کار اوون شروئیر (Owen Shroyer) کا امریکی خارجہ پالیسی اور اسرائیل پر شدید غصہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ ان کا کہنا ہے:
📌 "80 کی دہائی سے اسرائیل ہمیں بیوقوف بنا رہا ہے کہ مڈل ایسٹ میں اس کے دشمن ہمارے دشمن ہیں۔ اس کھیل نے امریکہ کو کھربوں ڈالرز اور لاکھوں جانوں کا نقصان پہنچایا۔"
🛑 "اب بہت ہو گیا! یہ دھوکہ اور کھیل اب ختم ہو چکا ہے۔ ہم اب اسرائیل کی جنگیں لڑنے کے لیے مزید تیار نہیں!"
#Iran #Israel #USA #MiddleEast #OwenShroyer #ViralVideo
میں بطور صحافی کہتا ہوں کہ 2018 کے الیکشن کا کوئی بھی حلقہ کھولیں اور 2024 کے الیکشن کا صرف ایک حلقہ کھولیں، نواز شریف کا حلقہ کھول لیں کہانی سامنے آجائے گی، حبیب اکرم
"تمہاری وجہ سے ہزاروں لوگ قتل ہوئے! تم نے کتنے بچوں کو یتیم چھوڑا؟ تم صیہونی نازی کرسٹیا فری لینڈ تم غزہ کی قصاب ہو! کیا تم نسل کشی سے منافع کما رہی ہو؟ وہ روحیں زندگی بھر تمہارا پیچھا کریں گی تم ایک گھناؤنی اور بدبودار جانور ہو!"
This video will comfort those who hate Israel
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق متعدد شواہد اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ فلسطینی بچوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا گیا جو جنگی جرائم اور ممکنہ طور پر نسل کشی کے زمرے میں آسکتا ہے ۔
مزید پڑھیے: https://t.co/M77wf0I5s8
#GazaGenocide
“ایک دودھ پیتے بچے کو کواڈ کاپٹر ڈرون نے سر میں گولی مار دی۔”
“کل اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں تفصیل بیان کی گئی کہ اسرائیل جان بوجھ کر فلسطینی بچوں کو نشانہ بناتا اور ہلاک کرتا ہے۔”
اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
پٹواری دور میں قومی تاریخ کا سب سے بڑا حکومتی غبن پکڑا گیا۔ آڈیٹر جنرل رپورٹس میں سال 24-25 اور 25-26 میں کھربوں روپوں کی سنگین خردبرد کا انکشاف۔ کیا ماضی کی طرح یہ رپورٹس بھی ریکارڈ روم کی آگ میں جلا دی جائینگی؟
غزہ میں بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا نسل کشی کا حصہ ہے، اقوامِ متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کا انکشاف،اقوامِ متحدہ کے آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن برائے مقبوضہ فلسطینی علاقہ جات و اسرائیل کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے غزہ میں اب تک جاں بحق ہونے والے افراد میں تقریباً 30 فیصد تعداد معصوم بچوں کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز اور زچگی کے اسپتالوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، جس سے فلسطینیوں کی اگلی نسل کا مستقبل اور نوزائیدہ بچوں کی بقا شدید خطرے میں پڑ گئی ہے۔ اس کے نتیجے میں خواتین میں اسقاطِ حمل اور بچوں میں پیدائشی نقائص کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوا ہے۔اقوامِ متحدہ کے بچوں کے تحفظ کے ادارے یونیسیف کے مطابق جنگ کے آغاز سے 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ گزشتہ اکتوبر میں نام نہاد جنگ بندی کے بعد سے اب تک اوسطاً روزانہ ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔رپورٹ میں یہ ہولناک انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ قتل اور زخمی کرنے کے علاوہ فلسطینی بچوں کو گرفتار کر کے اسرائیلی جیلوں میں شدید تشدد، بدسلوکی اور جنسی استحصال کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔
🔴 اٹلی میں فلسطین کے حق میں مظاہرے میں شریک ایک اطالوی شہری نے کہا:
“یہ کوئی حقیقی جنگ بندی نہیں۔
غزہ ایسی سخت ناکہ بندی میں ہے کہ بم رک بھی جائیں تو لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔
کیا دنیا کا مستقبل یہی ہونے والا ہے؟”
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
اصل بات ہر توجہ کیوں نہیں ہے؟
کیا وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ یا سیکرٹری I&T ٹیلی کمیونیکیشن بل قومی اسمبلی سے پاس کروا سکتے تھے۔؟
یہ لکھا لکھایا بل قومی اسمبلی سے چپ چاپ کون پاس کروا سکتا تھا ؟
اصل بات دیکھیں۔ کہ بل پاس کروانے والوں کی اصل intention کیا ہے ؟
عوام کا اصل دشمن کون ہے ؟
پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ اب ٹیلی کام سیکٹر میں بڑے پیمانے پر پاؤں پھیلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ متنازعہ بل اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔
دنیا کا سب سے زیادہ نفرت کیا جانے والا شخص قاتل نیتن یاہو۔۔ کینیڈین رہنما ایلزبتھ مے نے نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا:
“ہم جانتے ہیں کہ امن کا دشمن کون ہے۔ اور بدقسمتی سے اس کا ایک نام ہے ۔ وہ اسرائیل کا وزیرِ اعظم بنجیمن نیتن یاہو ہے!”
ذرا یہ سَنیں۔ یہ لوگ وحشی ہیں۔ یہ اسرائیلی آفیشل کھلے عام کیا کہہ رہا ہے سُنیں
“میں جنگی جرائم کا حامی ہوں۔ رات کو مجھے نیند نہیں آتی اگر میں غزہ میں گھروں کو تباہ ہوتے نہ دیکھوں — میں چاہتا ہوں کہ مزید گھر تباہ ہوں۔”