عمران خان اتنے مقبول ہیں کہ حکومت اتنی خوفزدہ ہے، کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو عمران خان کا اتنا بڑا استقبال ہو گا، کہ حکومت پھر چند دنوں کی نہیں بلکہ چند گھنٹوں کی مہمان ہو گی۔ پارس جہانزیب
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
سندھ میں عمران خان، بلوچستان میں عمران خان، پنجاب میں عمران خان، خیبر پختونخوا میں عمران خان، کشمیر میں عمران خان اور گلگت بلتستان میں بھی عمران خان
وہ 50 برس پہلے بھی عوام کے دل میں رہتا تھا اور آج بھی رہتا ہے
وڈیو وائرل ہوگئی
جب گلگت الیکشن کے رزلٹ آ رہے تھے تقریبا 10 بجے کے قریب تحریک انصاف کے امیدوار آگے جا رہے تھے
جیت رہے تھے اکثریت دکھائی دے رہی تھی
اس کے بعد نتائج روک دیے گئے ہیں
لوگ بڑی تعداد میں نکلے ٹرن آوٹ کا فائدہ تحریک انصاف کو ہوا ہے
عمران ریاض خان
گلگت بلتستان کے غیور عوام کا تہہ دل سے شکریہ! 🔥🔥
کڑے حالات اور عمران خان کی قید کے باوجود آپ نے قیدی نمبر 804 کے نظریے کو ووٹ دے کر تاریخ رقم کر دی۔ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھے آپ کے قائد تک آپ کی یہ محبت اور وفا پہنچ چکی ہے۔ پہاڑوں جیسے مضبوط عزم کو سلام!
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
حبیب اکرم کا بڑا انکشاف 🚨
مجھے گلگت بلتستان کے لوگوں نے بتایا ہمیں پاکستان کا صوبہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں یہ موجودہ ن لیگی امیدوار نے کہا
کہ جو پی ٹی آئی کے ساتھ پنجاب اور باقی جگہ سلوک ہوا ہے اگر ہم صوبہ ہوتے تو ہمارے ساتھ بھی یہی کچھ ہوتا
ابھی ہم پھر بھی چھوٹا احتجاج کرکے مطالبات منواء لیتے ہیں