@PakDefence_@RealWaqarMaliks Wady Tere field marshal ki choti ki .... Sala Pakistan defense name rakha tu ne L ka defense hai? $ k lie field marshal Niki be Dy Dy ga trump ko Pakistan mulk Kya cheez hai
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
انقلاب ایپ انسٹال کرکے کیسے استعمال کرنی ہے آپ سب کیلئے ویڈیو بنائی ہے اسکو خود بھی دیکھیں اور شیئر بھی کریں اس ویڈیو میں صرف بنیادی استعمال پہ توجہ دی گئی ہے اسکے علاوہ جو فنکشن ہیں وہ اگلے ٹیوٹوریئل میں کیونکہ اس طرح ویڈیو لمبی ہوجاتی
حقیقی آزادی کی جدوجہد اب ہمیں سائنسی طریقوں سے کرنی ہوگی دشمن مکار ہے ظالم ہے اور یہ ایپ آپکو ظلم سے محفوظ رکھنے میں مد دے گی آپ مزاحمت سے جڑے لوگوں سے رابطہ بھی رکھ سکیں گے اور آپکی کوئی معلومات لیک بھی نہیں ہونگی!
#Inqalaab
https://t.co/WqmS8EsnAl
#NoToWarYesToPeace#FreeImranKhanNow
Pakistani🇵🇰 r deeply concerned about Health &Life of Imran Khan
Military Establishment Chief, PM & Chief Justice areResponsible for Safety& Security of our Beloved National Hero IMRAN KHAN
Allah help& Protect IK
IK Zindabad
🇵🇰 Paindabad
مولانا سید شہریار کا عاصم منیر کو پیغام 🚨
یہ جرنیل کرنیل نوکری ختم ہوتے ہی پاکستان چھوڑ دیتے ہیں، ان کے بچے بھی پاکستان چھوڑ جاتے ہیں
جن لوگوں نے قائداعظم پر کافر کے فتوے لگاۓ وہ پاکستان چھوڑیں، جن لوگوں نے پاکستان کو کافرستان کہا وہ پاکستان چھوڑیں