لبیک اللّٰہم لبیک…
آج زمین کا سب سے خوبصورت منظر، میدانِ عرفات میں اللّٰہ کے مہمان جمع ہیں۔
یا رب! ہر حاجی کی حاضری قبول فرما، گناہ معاف فرما، اور ہم سب کو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤍🕋
#یوم_عرفہ#حج#لبیک_اللهم_لبیک@abdeen95325 🌹❤️
جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں
اللّہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق ��چ پر کھڑی ہوتی ہے۔
حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں
جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔
عمران خان، 31 مئی 2025
کوئی بھی بات ہو گھما پھرا کر بنی گالہ والی سرکار کے در پہنچا دیتے ہیں
بازیچہِ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
@abdeen95325@switchoff11AA
فیصلہ آپ نے کرنا ہے
کیا مہنگائی کے خلاف نکلنا ہے؟
یہ وہ وقت تھا جب چیزوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں تھیں
اور آج خود دیکھ لو حالات کہاں پہنچ چکے ہیں۔
برداشت کرنا ہے یا بدلاؤ لانا ہے ۔
اپنے حق کے لیے نکلو ✊
#نو_مئی_احتجاج_نہیں_خان_چاہیے#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
مغرب ممالک اور ایران کے درمیان ایک مناسب ڈیل آلریڈی موجود تھی۔ ایران نے اس کی پاسداری کی۔ اس معاہدے کو تم نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ اور اب ایران سے امید کی جا رہی ہے کہ وہ loyal رہے گا۔ سٹھیا گئے ہو کیا؟
ولادیمیر پوٹن
#نو_مئی_احتجاج_نہیں_خان_چاہیے#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
“13 جون 2023 کو آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا لیک کے معاملے پر مبینہ دباؤ کے باعث نادرا کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے والے طارق ملک کے لیے ایک بڑا اعزاز۔
سابق چیئرمین نادرا اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے موجودہ مشیر طارق ملک کو دنیا کے 25 ممتاز ماہرین میں شامل کر لیا گیا ہے۔