A community is democratic only when the humblest and weakest person can enjoy the highest civil, economic, and social rights that the biggest and most powerful
"عید میلاد النبی ﷺ پر پوری قوم اور ملتِ اسلامیہ کو مبارکباد
یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم حضور نبی اکرم ﷺ کے امتی ہیں جو ہر انسان کے لیے قابل تقلید صفات کے مجسم تھے۔اللہ تعالیٰ نے حضوراکرم ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا۔ حضور ﷺ کی سیرت طیبہ پرعمل ہی فلاح و کامیابی کا ضامن ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے روز وشب کو تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔"
اناللہ واناالیہ راجعون
ممبر پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے والد چودھری الطاف خان چدھڑ کے انتقال کی خبر سُن کر دلی د��کھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو یہ غم برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔
@ChSaqibmpa
اناللہ واناالیہ راجعون
ممبر پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے والد چودھری الطاف خان چدھڑ کے انتقال کی خبر سُن کر دلی دُکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو یہ غم برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔
@ChSaqibmpa
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوںکی اموات انتہائی دلخراش اور صدمے کا باعث ہے۔یہ سانحہ اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات، انتظامی ن��رانی پر سوالیہ نشان ہے،ایسی مجرمانہ غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ دکھ کی اس گھڑی میںبچوں کے والدین اور اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطافرمائے ، آمین
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوںکی اموات انتہائی دلخراش اور صدمے کا باعث ہے۔یہ سانحہ اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات، انتظامی نگرانی پر سوالیہ نشان ہے،ایسی مجرمانہ غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ دکھ کی اس گھڑی میںبچوں کے والدین اور اہل خانہ کے غم میں ��رابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطافرمائے ، آمین
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کا دلخراش سانحہ انتہائی افسوسناک ہے، جس میں کئی نومولود جان کی بازی ہار گئے۔ لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی ہے۔ اللہ تعالیٰ معصوم بچوں کو اپنی رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبرِ ج��یل عطا فرمائے۔ آمین۔ اس سانحے کی مکمل، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ ذمہ داروں کا تعین ہو اور آئندہ ایسے المناک واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے۔
عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت اور پُرنور موقع پر پوری قوم اور امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ 12 ربیع الاول وہ عظیم دن ہے جب رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت ہوئی اور انسانیت کو امن، محبت، عدل، مساوات، رواداری اور بھائی چارے کا ابدی پیغام ملا۔سیرتِ طیبہ ﷺ ہمارے لیے زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کا روشن مینار ہے۔ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اپنے معاشرے میں برداشت، اخوت، انسانیت اور باہمی احترام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے تا کہ پاکستان کو ایک پُرامن، خوشحال اور فلاحی ریاست بنایا جا سکے۔آئیے عہد کریں کہ سیرتِ رسول ﷺ کے سنہری اصولوں کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام، ترقی و خوشحالی عطا فرمائے ��ور اسے ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت اور پُرنور موقع پر پوری قوم اور امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ 12 ربیع الاول وہ عظیم دن ہے جب رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت ہوئی اور انسانیت کو امن، محبت، عدل، مساوات، رواداری اور بھائی چارے کا ابدی پیغام ملا۔سیرتِ طیبہ ﷺ ہمارے لیے زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کا روشن مینار ہے۔ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اپنے معاشرے میں برداشت، اخوت، انسانیت اور باہمی احترام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے تا کہ پاکستان ک�� ایک پُرامن، خوشحال اور فلاحی ریاست بنایا جا سکے۔آئیے عہد کریں کہ سیرتِ رسول ﷺ کے سنہری اصولوں کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام، ترقی و خوشحالی عطا فرمائے اور اسے ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
"عید میلاد النبی ﷺ پر پوری قوم اور ملتِ اسلامیہ کو مبارکباد
یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم حضور نبی اکرم ﷺ کے امتی ہیں جو ہر انسان کے لیے قابل تقلید صفات کے مجسم تھے۔اللہ تعالیٰ نے حضوراکرم ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا۔ حضور ﷺ کی سیرت طیبہ پرعمل ہی فلاح و کامیابی کا ضامن ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے روز وشب کو تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔"
"عید میلاد النبی ﷺ پر پوری قوم اور ملتِ اسلامیہ کو مبارکباد
یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم حضور نبی اکرم ﷺ کے امتی ہیں جو ہر انسان کے لیے قابل تقلید صفات کے مجسم تھے۔اللہ تعالیٰ نے حضوراکرم ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا۔ حضور ﷺ کی سیرت طیبہ پرعمل ہی فلاح و کامیابی کا ضامن ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے روز وشب کو تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔"
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، ہمارے بہادر جوانوں نے ��پنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جرأت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد عناصر کے ناپاک عزائم ناکام بنائے۔دہشت گردی کے خاتمے اور بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے سیکورٹی اداروں کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ ہمارے جوان اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر وطن عزیز کے امن اور سلامتی کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔پاکستان کے دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف یہ جدوجہد مکمل خاتمے تک جاری رہے گی۔ قوم اپنے بہادر محافظوں کے ساتھ کھڑی ہے، امن کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے۔
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
#jummahMubarik
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائ��تو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
#jummahMubarik
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت اور قوم کا سلام۔ انہوں نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے حب الوطنی، فرض شناسی اور شجاعت کی لازوال م��ال قائم کی۔ اُن کی قربانی ہمیں ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ پاکستان کی حفاظت ہمارے بہادر سپوتوں کے عزم اور قربانیوں سے مضبوط ہے۔ ان کا عزم، ان کی قربانی اور ان کی بہادری آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت اور قوم کا سلام۔ انہوں نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے حب الوطنی، فرض شناسی اور شجاعت کی لازوال مثال قائم کی۔ اُن کی قربانی ہمیں ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ پاکستان کی حفاظت ہمارے بہادر سپوتوں کے عزم اور قربانیوں سے مضبوط ہے۔ ان کا عزم، ان کی قربانی اور ا�� کی بہادری آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
میری طرف سے عالمِ اسلام کو رحمتوں کے مہینے ربيع الاول کی آمد مبارک، حضرت محمد ﷺ کی ولادت پوری انسانیت کے لیے دنیا اور آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے، ہم اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نےحضرت محمد ﷺ کا اُمتی ہونے کا شرف بخش
آئیں ہم سب خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوں تاکہ روز محشر حضرت محمد ﷺ کی شفاعت حاصل کرسکیں
#RabiUlAwwal
79ویں یومِ آزادی پر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی .
پاکستان پائندہ باد، پاکستانی قوم زندہ باد،
#HappyIndependenceDay2026#14August2026
میری جانب سے اہلِ وطن کو 79 ویں یومِ آزادی کی مبارکباد۔ یومِ آزادی اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو قائداعظم محمد علی جناحؒ کی متحرک قیادت میں ہمارے آباؤ اجداد نے دیں۔آج کے دن ہم مادرِ وطن پر جان نچھاور کرنیوالے پاک افواج کے شہداء کو خراج عقیدتِ پیش کرتے ہیں۔14 اگست ہمیں آزادی کی نعمت کی قدر اور وطن کی سربلندی کے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دانشمندانہ قیادت اور بروقت فیصلوں نے قوم کا سر بلند کیا،پاکستان ہمیشہ انہیں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد فراہم کرتا رہے گا۔ آئیں آج کے دن ہم سب ملکر مملکتِ خداداد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنے کا پختہ عزم کریں۔
پاکستان پائندہ باد، پاکستانی قوم زندہ باد،
#HappyIndependenceDay2026
#14August2026
میری جانب سے اہلِ وطن کو 79 ویں یومِ آزادی کی مبارکباد۔ یومِ آزادی اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو قائداعظم محمد علی جناحؒ کی متحرک ��یادت میں ہمارے آباؤ اجداد نے دیں۔آج کے دن ہم مادرِ وطن پر جان نچھاور کرنیوالے پاک افواج کے شہداء کو خراج عقیدتِ پیش کرتے ہیں۔14 اگست ہمیں آزادی کی نعمت کی قدر اور وطن کی سربلندی کے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دانشمندانہ قیادت اور بروقت فیصلوں نے قوم کا سر بلند کیا،پاکستان ہمیشہ انہیں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد فراہم کرتا رہے گا۔ آئیں آج کے دن ہم سب ملکر مملکتِ خداداد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنے کا پختہ عزم کریں۔
پاکستان پائندہ باد، پاکستانی قوم زندہ باد،
#HappyIndependenceDay2026
#14August2026