تو پکارے گا تو اے صحنِ حرم آئیں گے
اب ابابیلوں کے انداز میں ہم آئیں گے
لے کے ہم آئیں گے ہاتھوں میں صداقت کے عَلَم
یـہ الــگ بـــات کہ تــعداد میں کـــم آئـیـں گـے
آہی جـائے گـا کــوئی مــرد بــراہـیـم صـفـت
جب بھی اللہ کے گھر میں یہ صنـم آئیں گے
#غزة_الآن#GazaUnderAttack