@imtiaz53486487 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔میڈم ایک مشورہ ھے کہ اگر آپکی سربراہی میں ہر گھر کے پانی کے کنکشن پر پانی کا میٹر لگا ھوتو ھم پانی ذخیرہ کرنے میں فضول خرچی سے بچ سکتے ہیں۔یہ میٹر چائنہ سے بہت کم لاگت میں دستیاب ہیں۔شکریہ۔
"میں یہ جدوجہد اپنی ذات کیلئے نہیں کر رہا، بلکہ اپنی قوم کے مستقبل کیلئے کر رہا ہوں۔ اگر آپ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوں گے تو آپ غلاموں کی زندگی گزاریں گے۔" کپتان عمران خان
اس 37 سیکنڈ کے کلپ میں خاتون نے پاکستانی قوم کو بہترین طریقے سے سجھایا ہے کہ احتجاج کرنا اور عوام کا نکلنا کیوں ضروری ہے.
بہت ہی عمدہ! اسے کہتے ہیں clarity of mind.
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
مریم نواز کے خلاف بولنے پر ایک اور عمران خان
کے سپاہی کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھائ کے لئے آواز اٹھائیں
پی ٹی آئ قیادت سے درخواست ہے کہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے لئے آواز بلند کی جائے
@PTIofficial
@FaiqaSalman@SaraMirGilgity اگر یہ لوگ اسرائیل کو تسلیم کر بھی لیتے ہیں ان کے چہروں پر سے پردے ہٹ بھی جاتے ہیں تو ھم سب ملکر کیا کرسکتے ہیں۔۔۔؟ کبھی سوچا ھےیاپھر خالی سوشل میڈیا کے ببرشیر ہی بنے رہیں گے۔
@amehmood63@SaraMirGilgity@NadirAl78206854 یار ھم کب تک بس یہ سوشل میڈیا کے شیر بنے رہیں گے۔کب اپنے حق کے لئے نکلیں گے کب اس ملک میں انقلاب لائیں گے۔؟اب اگر ھم سب یہ سوچ رہیں کہ کوئی ھمیں تھالی میں رکھکر سب کچھ دے دے گا تو یہ خام خیالی ھے اپنے حق کی جنگ ہمیں خود لڑنی ھوگی۔