آپ کی چھوٹی سی کوشش بچے کو والدین سے ملا سکتی ہے ضرور شیئر کریں۔
تلاش برائے والدین، ایک معصوم بچہ ملا ہے جو اپنا نام ابراہیم ولد علی بتا رہا ہے اگر کوئی شخص اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے والدین کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر اطلاع دیں یہ بچہ اس وقت تھانہ نارنگ میں بالکل محفوظ ہے مزید معلومات یا رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03004790324 👇👇🟦🟦
آپ کا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سبب بن سکتا ہے
تلاش گمشدہ ۔۔
محمد حسنین ولد شہباز علی
گاوں ایاپور کا رہائشی ہے قوم آرائیں 7 ویں کلاس میں گورنمنٹ ہارون شھید پائلٹ سیکنڈری سکول شرقپورشریف میں پڑھتا ہے آج صبح گھر سے سکول آیا مگر ابھی تک گھر وآپس نہیں گیا ، والدین پریشان ہیں برائے کرم اگر کسی نے دکھا تو ہو اس نمبر پر اطلاع دیں۔
03484335668
عدالت کی اجازت کے بعد اعجاز چوہدری صاحب کا ہسپتال میں چیک اپ اور ٹیسٹ ہوئے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ان کے گردوں کی سٹیج تھری آ چکی ہے اور علاج جیل میں ممکن نہیں ہے۔ مطالبہ ہے کہ صحت کی بنیادی سہولیات دیے جانے کے ساتھ ساتھ فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حق دیا جائے۔
اہلیہ سینیٹر اعجاز چوہدری
نیتن یاہو عالمی مجرم ہے اسے فورآ گرفتار کرنا
چاہیئے۔۔
اسپین وزیراعظم کا بڑا بیان
دوسری طرف ہمارے والے اک وزیر کی ٹویٹ ہی
ڈیلیٹ ہوگئ۔
اخے اسی پکے مسلمان آں
دسویں کلاس کے ایک محنتی طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بچہ انگلش کا پہلا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے پیپر سینٹر پہنچ گیا... لیکن
وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔
بچہ صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔
جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپریڈنٹ عبدالمجید بخاری کے پاس گئے، لیکن سپریڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں ا��ے پیپر میں
نہیں بٹھاؤں گا۔"
سوچیں... ایک زخمی بچہ جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔
یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول DNB/35 کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتڑی
بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟
یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خدارا اس آواز کو آگے پہنچائیں تاکہ اس بچے کو انصاف مل سکے۔
پورا ترکی ایران کے حق میں اردگان کے خلاف نکل ایا ہے جبکہ ت��ک ثالثی کروا رہا تھا اب سمجھ ایا ثالثی نہیں دلالی کر رہے ہیں اسی طرح پاکستان کے لوگوں کو بھی سڑکوں پہ نکلنا چاہیے عاصم منیر کے خلاف نکلنا چاہیے کیونکہ وہ بھی ثالثی نہیں دلالی کر رہا ہے
عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا اس لیے 2مذہبی جماعتوں کو استعمال کرکےعمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا۔اسرائیلی TV
#ImranKhanUnlawfullyDetained
🚨 ڈاکٹر Tanya Haj-Hassan، جو غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی تھیں، نے کہا:
"میں نے ایک بے جان بچے کو اپنی بانہوں میں تھام لیا اسے بچانے کے لیے کوئی سامان موجود نہیں تھا۔ یہ جنگ نہیں، بلکہ مع��وم لوگوں کا قتل عام ہے۔"