حضرت سیدنا امیر معاویہؓ کی اسلام کے لئے خدمات
سیدنا امیر معاویہؓ 41 ہجری سے 60 ہجری تک 19 سال امیرالمومنین رہے ان کا دور "دورِ توسیع و تنظیم" کہلاتا ہے۔
#شان_سیدناامیرمعاویہؓ#اردو_زبان
تبرائی حسین کی محبت میں آنسو بہا کر تمہارے ایمان پر ڈاکہ ڈال رہا ہے۔۔
حسین سے محبت کا یہ طلب ہر گز نہیں ہے کہ تم ابوبکر عمر و عثمان علیہم السلام اجمعین کے دشمن بن جاؤ۔
بد بودار تبرائی آل مجوس تمہیں دھوکہ دے رہا ہے ۔۔
عطاء اللہ شاہ بخاری دامت برکاتہم فتنے کا سد باب کرتے ہوئے 👇
آنا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا عبدالرحمن اشرفی رحمة اللہ علیہ* ( سابق نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ )
کا پوتا، شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی رحمة اللہ علیہ ( سابق مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور ) کا نواسہ اور صاحبزادہ مولانا حافظ محمد حسن اشرفی صاحب حفظہ اللہ کا بیٹا جامعہ اشرفیہ لاہور کے درجہ ثانیہ کا طالب علم حافظ محمد حسین اشرفی قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہے
اللہ تعالیٰ شہزادے کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین اللہم آمین
نماز جنازہ آج 25 جون 2026 بعد از نماز ظہر جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی جائے گی
مومن کے لیے ہر حالت میں خیر ہی خیر ہے!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’مومن کا معاملہ بھی عجیب (حیرت انگیز) ہے۔ اس کے ہر کام میں اس کے لیے خیر ہی خیر ہے۔ جب کہ ایسا مومن کے علاوہ کسی اور کے لیے نہیں ہے۔ اگر اسے آسودہ حالی ملتی ہے اور اس پر وہ شکر کرتا ہے،
1/2
جغرافية الرسالات: أين وُلد الأنبياء والصالحون؟
1- السعودية: شهدت ولادة الأنبياء محمد ﷺ، وإسماعيل، وصالح، وشعيب (بين السعودية والأردن).
2- فلسطين: مهد ولادة الأنبياء عيسى، وداود، وسليمان، وزكريا، ويحيى، وإسحاق، ويعقوب، ويوسف عليهم السلام.
3- العراق: موطن ولادة الأنبياء إبراهيم (الخليل)، ونوح، ويونس عليهم السلام.
4- اليمن: شهدت ولادة نبي الله هود عليه السلام في حضرموت.
5- الأردن: مكان ولادة نبي الله لوط عليه السلام.
6- سوريا: أرض ولادة نبي الله أيوب عليه السلام.
7- مصر: مهد ولادة كليم الله موسى عليه السلام.
8- السودان: موطن ولادة الرجل الصالح لقمان الحكيم.
Lost in Masjid an-Nabawi? 🤔
One of the most common challenges in Madinah is remembering which gate leads where.
📍 Gate 304–305 → Date Market & As-Safiyyah Museum
📍 Gate 310 → Zamzam Distribution Point
📍 Gate 330 → Bin Dawood
📍 Gate 333 → Careem, Madinah Bus & Electric Buggies
📍 Gate 340 → Cafés & Food Market
📸 Pro tip: Take a photo of your gate number before leaving for Salah.
Save this guide for your next visit to Madinah and share it with fellow pilgrims.
عید الاضحیٰ مبارک!
ان مبارک ایام میں اپنی قربانیوں کے گوشت میں سے ایک حصہ اپنے بے سہارا مسلمان بھائی بہنوں کو بھی دیں!
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادتیں اور قربانیاں قبول فرمائے!
#عيد_الأضحى_المبارك#كل_عام_وانتم_بخير
یومِ عرفہ کی دعا
امیر المومنین علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا:
آج (عرفہ) کے دن میری زیادہ تر دعا یہ ہوتی ہے کہ
”اے اللہ! میری گردن کو آگ سے آزاد فرما، میرے لیے حلال رزق میں کشادگی عطا فرما، اور جن و انس کی سختی و اذیت کو مجھ سے دور فرما۔“
كتاب لطائف المعارف
زہد
حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ نے فرمایا:
”زہد کا معنیٰ یہ نہیں ہے کہ تمہاری ملکیت میں کچھ نہ ہو، بلکہ زہد کا معنیٰ یہ ہے کہ تم کسی کی ملکیت میں نہ ہو!“
كتاب قوت القلوب في معاملة المحبوب و وصف طريق المريد إلى مقام التوحيد، ص:۴۴۷
اصل مرد
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
”مجھے وہ آدمی پسند ہے جو اپنے اہلِ خانہ کے درمیان بچے کی طرح (نرم، خوش مزاج اور مانوس) ہو، لیکن جب کسی سنجیدہ معاملے میں اس کی ضرورت پڑے تو پورا مرد ثابت ہو۔“
(شعب الإيمان، ج ۱۰، ص ۴۸۹)
ہمیں امت کی کامیابی پر یقین ہے!
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا:
”کیا آپ نے ہمیں نہیں کہا تھا کہ ہم خانۂ کعبہ کو جائیں گے اور اس کا طواف کریں گے؟“
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”کیوں نہیں، میں نے یہ بات کہی تھی۔ لیکن کیا میں نے یہ کہا تھا کہ ہم اسی سال جائیں گے؟“
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا:
”نہیں، آپ نے ایسا نہیں فرمایا تھا۔“
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تو پھر یقین رکھو، تم ضرور کعبہ شریف جاؤ گے اور اس کا طواف کرو گے۔“ (الرحیق المختوم)
اس واقعے سے معلوم ہوا کہ فتح اس ماہ ملے گی یا اگلے سال، یہ بات اہم نہیں ہے۔ لیکن ایک بات بالکل واضح ہے کہ امتِ مسلمہ ضرور کامیاب ہوگی، وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ!