اپنی اکلوتی بیٹی کو سرکاری اسکول میں داخل کروا کے سندھ کے وزیرِ تعلیم نے جو کام کیا ہے اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں کم ملتی ہے۔۔ یقین جانیں یہ کرنے کے لئے بڑی ہمت چاہئے۔۔ میں آپ کا مداح ہو گیا ہو، مجھے اور میری ٹیم کو آپ سندھ میں تعلیم کے لئے اپنے ہمقدم پائیں گے @sardarshah1
Totally bad and poor performance through out tournament.same team .same admy training.and zero fitness.sqme teams.
Wll teams given 100%
Only pakistani team given 0%
Under najam seeti its performed 100%
Under imran khan 0%
No team afraid from Indian or from any country then why
@falamb3 Disappoint through out all tournment
Baqi teams ny 100 % effort ki.
But out team poor performance.jb sy pti ki government aii hein.bjy acha play krny ky baf
بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں۔۔۔ پروردگار انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطاء کرے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ موت کئی حوالوں سے یاد رکھی جائے گی۔
بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر پر دل افسردہ ہے۔ وہ ایک حوصلہ مند اور باوقار خاتون تھیں جنہوں نے نہایت ثابت قدمی سے بیماری کا مقابلہ کیا۔ میری تمام دعائیں اور ہمدردیاں شریف خاندان کیساتھ ہیں۔