جامع صبح کی دعا
> اے میرے پروردگار! ہمیں ہدایت، عافیت، رزقِ حلال اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے رحمت اور آسانی کا سبب بنا۔ آمین۔
> #دعا#امت_مسلمہ#صبح_بخیر
استغفار کی طاقت
> "أ��سْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ"
> استغفار بندے اور رب کے درمیان ٹوٹے رشتوں کو جوڑتا ہے، گناہ دھوتا ہے اور بند دروازے کھولتا ہے۔ صبح کا آغاز استغفار سے کیجیے۔
> #استغفار #توبہ #برکت
> صبح بخیر! 🌤️
> پھر صبح آئی نئے خواب اور نئی آس لیے،
> سجدے میں جھک جائیں تو ہر غم ہو جائے پاس لیے۔
> اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، وہ تو بے آواز بھی سنتا ہے اور بن مانگے بھی نوازتا ہے۔ 🤲✨
> #صبح_بخیر#ایمان#سکون_قلب
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز) کا شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کا دورہ، جہاں انہوں نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ آرمی چیف نے خیبرپختونخوا پولیس کو بہادر فرنٹ لائن فورس قرار دیتے ہوئے
سوئٹزرلینڈ میں فتنہ الہند کے رہنما براہمداغ بگٹی اور بھارتی سفیر (ہائی کمشنر) مریدل کمار کی ملاقات،،
ملاقات میں بلوچستان میں جاری نئے ترقیاتی منصوبوں کو روکنے اور اختر مینگل جیسے وڈیرے سرداروں کو مزید فنڈنگ بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے،
On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا،
اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
محترمہ ریحام خان یہ جھوٹ کی پیداوار ہیں لیڈر بھی جھوٹا تھا بد کردار بھی تھا بددیانت بھی تھا بد زبان بھی تھا بداخلاق بھی تھا اپ انگلش میں جواب دینے کی بجائے ان کو اردو میں جواب دیں جو انہوں نے فائدہ حاصل کرنا ��ھا کر لیا ہوگا
@RehamKhan1
@Saba5670
@DRBASMA12128243