لوگ صرف قبروں میں نہیں بلکہ ارد گردِ حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکالیں ایسا کرنے سے یقین کریں آپکو دو بھرپور زندگیاں جینے کا لطف آئے گا۔
#اردوقومی_زبان
سوشل میڈیا پر ایسی بے ہودہ اور فحش تحریروں پر ہزاروں ویوز اور ریسپانس دیکھ کر شدید دکھ ہوتا ہے۔
جہاں علم، ادب اور اخلاقیات کی باتیں بے توجہی کا شکار ہو جاتی ہیں، وہاں اس قسم کی گندگی کو فوری پذیرائی مل جاتی ہے۔
افسوس
ہرگز ایسا نہیں چاہئے! یہ قرآن تو ایک نصیحت ہے،
اب جو چاہے، اُسے یاد کرلے،
وہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو بڑے مقدس ہیں،
اُونچے رُتبے والے ہیں، پاکیزہ ہیں
اُن لکھنے والوں کے ہاتھ میں رہتے ہیں
جو خود بڑی عزّت والے، بہت نیک ہیں۔
﴿سورۃ عبس، ۱۱-۱۶﴾
یہ وہ تنظیم سازی والا بغیرت ہے ناں جو رات کو کسی کے گھر عزت سے کھیلنے گیا تھا اور پھر اس کے بھائیوں نےجو اس کی درگت بنائی تھی وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی ۔
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔
سورۃ ابراھیم