"روکے گا کسی کا باپ؟ یہ ملک کس کا ہے؟"
محسن نقوی نے کہا اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، بابر اعوان نے جواب دے دیا!
4-5 ہزار لوگوں کو روکنے کے لیے ساڑھے 3 ہزار کنٹینر، پورا پاکستان کنٹینرستان بنا دیا!
بروٹل فورس کی دھمکیاں عوام کو نہیں، بارڈر پر جا کر دو
اسلام آباد میں سیاسی احتجاج روکنے کے لیے پولیس نے تقریباً ایک ہزار کنٹینرز اور گاڑیاں پکڑ لی ہیں
ان میں ادویات، خورونوش اور روزمرہ کی ضروری اشیاء بھری ہوئی ہیں جو خراب ہونے کے خطرے میں ہیں۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لیا، پھر بھی ایک گاڑی بھی ریلیز نہیں ہوئی ۔۔ صدر آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ملک شہزاد اعوان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بڑا بیان!
"عمران خان کی پالیسی پر عمل کریں تو 100 دن میں امن آسکتا ہے، لیکن عمل کریگا کون؟ وفاقی حکومت اور اداروں کی ساری توجہ PTI ختم کرنے پر ہے!"
"ہمیں احتجاج نہیں کرنے دیا جا رہا، عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگانے نہیں دے رہے، PTI کا جھنڈا تک نہیں لہرانے دے رہے، وفاقی ادارے بس اسی کام میں لگے ہیں!"
"آپ کی فکر کسی کو نہیں، ان کے لاڈلے ہمیں دہشتگرد بول رہے ہیں!"
کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں گفتگو
کوہاٹ پولیس لائن میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلہ جاری، دہشتگرد اسپیشل برانچ کی عمارت میں داخل
دورانِ آپریشن دہشتگردوں کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پر گرینیڈ حملہ کیا گیا، جس سے وہ ہاتھ پر زخمی ہوئے
اللہ کا شکر ہے، سپریم کورٹ سے ہمیں انصاف کی بہت امید تھی اللہ کا شکر ہے آج انصاف مل گیا، شیرین مزاری ایمان مزاری عادی علی چھٹہ کی رہائی کے حکم کے بعد سپریم کورٹ میں آبدیدہ ہو گئیں
چار گھنٹے بعد جنرل سیکرٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ، میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی (این اے 51)
ان کے بیٹے اخلاق ستی اور دیگر افراد کو حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا
مریم صفدر صاحبہ نے کہا ہے کہ میں جہاں مرضی جہاز لے جاؤں اور لے جاؤں گی، سوال یہ ہے کہ کیا یہ ان کے والد محترم کے پیسے ہیں جو جہاں مرضی خرچ کریں؟ آپ کو جہاز تو یاد ہے، چار مرسیڈیز یاد نہیں آئیں؟
وہ جہاز جو سرکاری طور پر باہر جاتے ہیں، ان میں جو مرضی باہر لے جائیں یا لے آئیں، میں اس بات پر زور دے رہا ہوں کہ جو لے جائیں یا جو لے آئیں۔
- سینیٹر کامران مرتضیٰ
ڈی پی او نے ریلوے پھاٹک بند کر کے سہیل آفریدی کو محصور کر دیا ہے اور پھاٹک کی چابیاں ڈی پی او ساتھ لے گیا ہے
سہیل آفریدی کا گاڑی سے اتر کر اسی راستے سے جانے کا اعلان
پولیس کی بدماشی نہیں چلے گی
کل جو کچھ سپریم کورٹ میں ہوا، میں نے اِنّا لِلّٰهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھا۔ کل بے بسی تھی۔ سپریم کورٹ میں کل جو منظر دیکھا، کاش میں وہاں نہ ہوتا، کاش میں وکالت ہی نہ کر رہا ہوتا۔
کل قوم کو یہ بتا دیا گیا کہ کوئی انصاف نہیں ملے گا، سوائے اس کے جو یہ چاہیں گے۔ اب کسی کا گھر محفوظ نہیں ہے۔ جو آواز اٹھائے گا، جو حق مانگے گا، اس پر حملہ ہوگا۔
سلمان اکرم راجہ
آج سپریم کورٹ نے جس انداز میں اس کو پروسیڈ کر لیا ہے، دونوں کورٹس کی پروسیڈنگ سے ایسا لگا یہ ایک مقبول ترین لیڈر کی صحت کا مسئلہ نہ ہو، بلکہ یہ اسکول کے بچوں کا تھیسس ہو کہ کون سی عدالت کب کون سے اختیارات استعمال کرے گی۔
تین اور چار ہفتوں کے لیےکیس آپ ایک کورٹ سے دوسرے کورٹ میں فٹبال کی طرح ٹرانسفر کروگے تو آپ کی اپنی تسلی ضرور ہوگی کہ آئین کی انٹرپریٹیشن ہو رہی ہے، لیکن عوام کی انٹرپریٹیشن یہ ہے کہ انصاف نہیں ہو رہا۔ اگر ایسے ہی چلتا رہا تو اس کا انجام ٹھیک نہیں ہوگی۔بیرسٹر گوہر کا سپریم کورٹ سماعت کے بعد ردعمل
جس کی جج لگنے کی اوقات نہیں تھی اُس سرفراز ڈوگر کو ہائیکورٹ کا جج لگا دیا۔ وہ عمران خان کے کیسز نہیں لگا رہا۔ سرفراز ڈوگر اپنے آقاؤں کی سہولت کاری کررہا ہے اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھ رہا ہے، علیمہ خان
عدالتوں کے سہارے ایسے اقدامات نہ کریں جس تناؤ بڑھے،معاملات کو الجھانے کی طرف نہ جائیں،کیا لاشیں اٹھانے کےلئے سیاست رہ گئی ہے،،ہم پرامن رہیں گے،ہم نے کہا ہمارے ساتھ انصاف کرو ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا،بیرسٹر گوہر