"بھائی جان علی اَکبرؑ!
مدینہ کی گلیاں آپ کے بغیر سونی ہیں۔ میری آنکھیں آپ کی راہ تکتی ہیں۔ اگر کربلا میں میرا سلام پہنچے تو باباؑ سے عرض کرنا کہ صُغریٰؑ ہر لمحہ اُن کی سلامتی کی دعا کرتی ہے۔
ایرانی آرمی ترجمان ۔۔۔👊
تمام لوگ مشرقی وسطی میں سے امریکن فوجیوں کو نکال دیں ۔ہم اپ کی حفاظت کے ضامن بنیں گے ۔ہم تیار ہیں کہ ہم اپنی فوج تشکیل دیں ۔جو ہمارے مسلمان ممالک کی خود ہی حفاظت کر سکیں