🔻NAMAZ E JUMMAH
📍D-CHOWK
24th May 2024
@TuahaJalil will be joining us and will lead namaz e jummah inshallah🔻
JOIN US AT D-CHOWK ❗️❗���
#ShuhadaAlAqsaDChowk
نہ تخت وتاج میں نا لشکروسپاہ میں ہے
جو بات مردقلندر کی بارگاہ میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں اور مردحق ہے خلیل
یہ نکتہ وہ ہےکہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
مہ وستارہ سے آگے مقام ہے جسکا
وہ مشت خاک ابھی آوارگان راہ میں ہے
مرے کدو کوغنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب
نہ مدرسےمیں ہےباقی نہ خانقاہ میں ہے
Emotional Intelligence with Sahil Adeem is a 12-month course with a weekly session that involves tasks to ensure learning of our control on human interaction, behaviour with others & self-management of emotions,relationships & social quotient in our domestic & professional lives.
"And when it is said to them, 'Follow what Allah has revealed,'
they say,
'Rather,we will follow that which we found our fathers doing."
(Al'Baqarah)
"عام عوام جب جتھےمیں ھوجاتی ھے
تووہ(غلط ھوکہ بھی)صحیح لگتی ھے۔"
#IslamicMessagingSystem#الاردن_كوريا_الجنوبية#StarAcademyleLive
جب بھی جاہلیت عروج پکڑتی ہے، یہ تجدید کے لیے ایک بہترین افزائش گاہ بن جاتی ہے۔
شر کے دل میں اسلام کا مرکز بنانے کی سنت نبوی صلى الله عليه وسلم کو یاد رکھیں۔
ہمارا مقصد جنت کے راستے میں عیش و عشرت کی تلاش نہیں۔
ایسا سوچنا بھی ایک بہت بڑی حماقت ہے۔
جو ذمہ داری آپ کو دی گئی ہے اس کا ذمہ لیں نہ کہ اس سے بھاگیں۔
#MuslimIdentity #Yemen #SupremeCourtofPakistan #ICJGenocideConvention #Elections2024 #بائیکاٹ_کیپسٹن #IslamicMessagingSystem
داستاں تو نے سنانی اور ہے
پر سمجھ لوگوں کو آنی اور ہے
Sahil Adeem's Poetry,
Share your thoughts regarding the thought
#MuslimIdentity#IslamicMessagingSystem
سبحان الله
شيخي الجليل
عرض کرنا ہی چاہ رہی تھی آپ سے، یہ
Short
نظر سےگذرا
دل چاہتا ہمیشہ آپکے ہمرکاب رہوں ان بدتمیزوں کو مارنے پیٹنے کےلیئے
آپکے تواضع، انکساری کا استغلال کرنےلگے ہیں کم ظرف
@SahilAdeem#غزة_تنتصر#PalestineWillBeFree#SahilAdeem