No matter which party you support. As being a PAKISTANI voter how worthless we are. Billions of rupees spent on elections then billions spent again to buy elected people.What is the purpose of having election then just mandi bazaar lagao aur Kam Mukao. So shameful and insulting.
8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔یہ امپورٹڈحکومت مجرموں ہی پرمشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہیں۔سوال یہ ہےکہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہےکون؟
30 برسوں سے زائد مدت میں پاکستان کی لوٹ کھسوٹ سے جمع کی گئی اپنی غیرقانونی دولت بچانے کیلئے زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ سے کچھ ہی زائد عرصے میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیا ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ ریاستی ادارے کب تک اس کی اجازت دیتے رہیں گے؟
بھٹو نے بھی 1971 میں یہی کام کیا اور ملک توڑ دیا تھا آج بھٹو کی باقیات بھی یہی کام کر رہی ہیں ،
لیکن اس بار ملک نہیں ٹوٹنے دیں گے ہم بلکہ ہم انکو توڑیں گے
#سپریم_کورٹ_نیند_سےجاگو