علیمہ خان کا ڈی۔جی۔آئی۔ایس۔پی۔آر کو جواب
ریاست عوام ہوتی ہے۔ عوام کے پیسوں پر چلنے والے ادارے ریاست نہیں۔ یہ عوام اصل ریاست ہے۔
@TeamiPians#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
ہم کوہاٹ سے شروع ہوئے، کرک گئے، بنوں گئے اور اب لکی مروت ائے لیکن مجال ہے کوئی میڈیا دکھائے کہ ہماری کیا ڈیمانڈ ہیں۔ ہمیں اپنا بھائی اور آپ کو آپ کا لیڈر رہا چاہیے۔
علیمہ خان
@TeamiPians#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈ��وز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
عالمی مارکیٹ میں تیل ��ی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، پھر بھی پاکستان میں عوام کو ریلیف نہیں دیا جا رہا۔ حکومت فوری طور پر پٹرول 225 روپے فی لیٹر مقرر کرے اور پٹرولیم لیوی ختم کرے۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
American nurse harasses Muslim women
A nurse was filmed confronting a Muslim woman while shopping, telling her that Islam is a "terrorist organisation," and that "this is not a Muslim country, this is a Christian country."
افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ عمران خان نے عام پاکستانیوں کو علاج کیلئے 10 لاکھ دیے لیکن بد قسمتی سے آج جیل میں اس کی آنکھ کا مسئلہ ہے ، بیماری کی حالت میں ہیں ہم اتنے ظالم ہیں کہ اس کو علاج کیلئے نہیں لے کر جاسکتے ۔شاہد خٹک
ایک بندے کے حکم پر پانچ قتل عام کردیے اور پاکستان کو لہولہان کر دیا؟ کوئی سوال کرنے ولا نہیں حکومت یا اداروں میں سے؟ اتنا ظلم کر کے کس طرح چین سے سوتے ہوں گے یہ لوگ؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔
اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔
@BunyanUnMrsoos@qaiseraraja اس ملک میں محنت سے اقتدار کے ایوانوں تک رسائی نہیں ملتی، بلکہ یہ لوگ نسل در نسل بوٹ پالش کرتے رہے ہیں ، چاہے وہ انگریزی بوٹ ہوں یا دیسی
��غیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ
گوشت کے کِلو کِلو کے شاپر بنالیں
شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں
لیکن تھوڑی بہت ہوا لگتی رہے
اب تمام شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی
یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا
A humble request to the owners of #jalalsons in #Lahore .. I was waiting outside one of your stores where I saw the foodpada rider standing outside on the steps at arpund 3PM today. The temperature was 42° and it was extremely hot. When the rider arrived to collect the order he was assigned, the guard did not allow him to enter the store. Why? Why was he asked to stand outside and wait while his order is prepared? I stayed outside to watch this all. The person with him came out twice to confirm the order and kept him waiting in the sun. No shade. No relief from thr heat. He asked for water and was declined rather snubbed. This is inhuman and racist behavior. Koi khuda ka khouf karein.