جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی نہ کوئی ابہام رہ جاتا تھا مگر بھارت کے ساتھ یہ پہلی جنگ تھی جس میں کوئی ابہام نہیں اور بھارت نے خود تسلیم کیا ، ان کی فوج نے تسلیم کیا، یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے
وزیر دفاع خواجہ آصف
🔴پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری:
”اگر آپ مکہ معاہدے کو غور سے پڑھیں تو اس میں کسی بھی ملک کے شامل ہونے یا نہ ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
جو بھی ملک اجتماعی دفاع اور علاقائی امن کے مشترکہ وژن پر یقین رکھتا ہے، اسے اس معاہدے میں شامل ہونے سے کیوں روکا جائے؟ سب کا خیرمقدم ہے۔“
🔴🔴🔴🚀🚀🚀🚀🔥🔥🔥
ایران نے زیر زمین میزائلوں کا نیا شہر
پہلی بار دنیا کے سامنے ظاہر کردیا
امریکا کو جنگ سے 3 دن قبل
خطرناک پیغام بھی جاری کردیا
ان میزائلوں میں کچھ روایتی میزائلوں سے ہٹ کر نئے میزائل ہیں
غیر مصدقہ دعوے ہیں کہ ایران ICBM میزائل بھی بنا چکا ہے ⬇️⬇️
غزہ اس رائیلی بمباری کے بعد بچے اپنے ماں باپ کو ڈھونڈ رہے ہیں لیکن وہ تو شہید ہو چکے ہیں 😭💔زمین و آسماں یہ صدائیں سن رہے ہیں 😭 یا اللہ یہ درد ناک مناظر 💔 جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہیے وہ ملبے تلے اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں۔۔
حماس کے سابق سربراہ شہید یحیی السنوار پر
آج الجزیرہ نے یہ تازہ ڈاکومنٹری نشر کی ہے
جس میں حماس سربراہ کی وہ ویڈیو جاری کی گئی
جس میں شہید یحیی السنوار کی آنکھوں میں اس وقت آنسو آگئے
جب وہ حماس کے آرمی چیف محمد الضیف شہید سے فون پر بات کرکے جنگ بندی ڈیل ہونے پر مبارکباد دے رہے تھے کہ
دیکھو ہمارا معرکہ “قدس کی تلوار “
کا نتیجہ نکل آیا
غاصب صہیونی ریاست نے آج مسجد اقصی نمازیوں کے لیے کھول دی
اور فلسطینی مسلمانوں کو بھی اپنے محلوں میں دوبارہ آباد ہونے کی اجازت دیدی
نوٹ؛ معرکہ سیف القدس 2021 میں لڑا گیا تھا
کیا آپ جانتے ہیں کہ سفارتی اور فوجی مدد کے علاوہ 1965 کی ہندوستان کے خلاف جنگ میں ترکی اور ایران نے پاکستان کی مدد کے لیے اپنے ڈاکٹر اور نرسیں بھیجی تھیں؟
📍راولپنڈی 1965
دنیا کو دیکھنے دیں کہ فلسطین کے بچے کن حالات سے گزر رہے ہیں... دل دہلا دینے والا سوال یہ ہے کہ اس بچے نے ایسا کیا کیا ہے کہ وہ ان سب کا مستحق ٹھہرا؟ اس وڈیو کو عام کریں، خاموش نہ رہیں ! غزہ پر خاموش رہنا جرم ہے
غزہ میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی کا منظر
جنگی مجرم ملعون نیتن یاہو اور اس کے حواریوں کے مظالم کا حساب کتاب کا وقت ضرور آئے گا
آج تین سال ہوچکے ہیں
غزہ کے 20 لاکھ مسلمان شدید مشکلات کا شکار ہیں
روزانہ اسرائیل غزہ میں حملہ کررہا ہے
مسلمان ملکوں اور حکمرانوں کی خاموشی تاریخ کبھی نہیں بھلا سکے گی
اس-رائیل کے عام انتخابات کے جزوی نتائج کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو اپنے حریف گاڈی آئزنکوٹ سے معمولی آگے ہیں، تاہم وہ اب بھی پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل کرنے سے دور ہیں۔ 97 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد نیتن یاہو کی پارٹی اور اس کے اتحادیوں کے 120 رکنی پارلیمان میں 53 نشستیں حاصل کرنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب آئزنکوٹ کی پارٹی اور اس کے اپوزیشن اتحاد کو 48 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ دونوں رہنماؤں نے حکومت سازی کے لیے اتحادی حکومت قائم کرنے کی کوشش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب قیادت والی جماعتیں، جن کے ریکارڈ 19 نشستیں جیتنے کی توقع ہے، حکومت سازی میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتی ہیں۔
پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی 'نسٹ' کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین 2 فیصد سائنس دانوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ نسٹ کے مطابق اس فہرست میں شامل ہونے والے 45 محققین مختلف سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یونیورسٹی کے مطابق 45 میں سے 16 محققین مسلسل کئی برسوں سے اس فہرست کا حصہ بن رہے ہیں، جو ان کے مستقل تحقیقی اثر اور علمی خدمات کی عکاسی کرتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ درجہ بندی سٹینفورڈ یونیورسٹی اور ایلسیویئر کی جانب سے مرتب کی جاتی ہے اور عالمی سطح پر ایک معتبر اعزاز سمجھی جاتی ہے۔
دفاعی میدان میں اسلامی بلاک کا بڑا دھماکا...!
🇵🇰🇹🇷🇶🇦🇮🇩
پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے بدر دفاعی معاہدے پر دستخط کر کے دشمنوں کی نیندیں اڑا دیں۔ اب ٹیکنالوجی بھی اپنی ہوگی اور دفاع بھی مشترکہ۔ یہ اتحاد نہیں، بلکہ خطے میں طاقت کے نئے توازن کا آغاز ہے! دشمنوں کے لیے پیغام صاف ہے کہ اب بچنا مشکل ہے🔥
ایرانی جنرل کی اس تکبرانہ حرکت پر غصہ نہیں ہوں کوفہ والوں کی یہ پرانی عادت ہے جو انکے ساتھ مخلص ہوں یہ انھی کو دھوکہ دیتے ہیں،
ہمیں فیلڈ مارشل پر فخر ہے کہ انہوں نے سید ہونے کا حق ادا کیا اور خطے میں پھیلتی آگ کو روکنے کے لیے بھرپور کوشش کی،
اب انھیں ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے،
اللہ تعالیٰ نے ہمارے شامی بھائیوں اور بہنوں کو عظیم فتح عطا فرمائی۔ 8 دسمبر 2024 کو شامی عوام نے ایسی تاریخی کامیابی حاصل کی جس کا ذکر آنے والے برسوں تک ہوتا رہے گا
ساڑھے 13 سالہ جبر کے بعد، اسرائیل کی سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود، شام میں ایک بار پھر امن، سکون اور استحکام کی جڑیں مضبوط ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
یہ کوئی کنسرٹ نہیں اور نا ہی یہ کوئی میلہ (فیسٹیول) نہیں ہے۔
یہ آج کا غزہ ہے۔ 💔 بھوک سے نڈھال ہزاروں لوگ، آٹے کی ایک تھیلی کے لیے بھاگ رہے ہیں 💔
زبردستی مسلط کی گئی بھوک کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے 😭😭