کچھ عرصہ پہلے,
یہ بے بس انسان ریٹائر ٹیچر ہے
30 سال سروس دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کا وقت ایا تو 22 لاکھ روپے بینک سے نکلوا کے گھر لے کے جا رہا تھا راستے میں اسلحے کے زور پر سارے پیسے لوٹ لیے گئے تھے,
کیا سکیورٹی فورسز نے اپنے فرائض نبھائے, کیا اس ٹیچر کو اسکے پیسے ملے ہونگے؟؟
سردار امان خان نر کا بچہ!!🔥
تم وردی اتارو فوج کو چھوڑو اور سامنے آؤ منشیات فروشوں, پھر دیکھو تمھاری کیا اوقات ہے, تم ہمارے لوگوں پر ظلم کرتے ہو, بیشرمو, فائرنگ کرتے ہو!!
جب تک ہم ایک بھی موجود ہے, ہم کھڑے رہنگے
اگر انیس ستی کی شہادت کا مذاق نہ اڑایا جاتا۔ اگر عاصمہ شیزرازی صاحبہ اور ساتھی اس وقت لاشوں کو نہ جھٹلاتے۔ تو آج اسامہ جمیل زندہ ہوتے۔
صرف بندوق چلانے والا نہیں۔ اس پورے سسٹم کا ہر سہولتکار ان نوجوانوان کا قاتل ہے۔
کشمیر کے دلیر جوان کے اپنے بارے میں انکشافات!!
میری جان کو خطرہ ہے, اللہ تعالیٰ بچانے والا ہے, میں تو صحافی نہیں ہوں, لیکن جب پتہ چلا اپنے لوگ پر ظلم ہورہا ہے, بس وہاں سے کیمرہ پکڑا اور لوگو کے لیے نکل آیا!!♥️
آپ الٹے لٹک جائیں یہ کٹھ پتلی لڑنے والا نہیں چاٹنے والا گروہ ہے۔ لڑجانے والا قید تنہائی میں ہے۔ ایک آنکھ ضائع ہے۔ مہینوں سے اسکی کوئی خیر خبر نہیں۔ آپ کی پوسٹس آپ کی آواز آپ کی اسے ضرورت ہے۔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔