تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
جناب سینیٹر مشتاق احمد صاحب کو ان کے دس ساتھیوں سمیت اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
سینیٹر مشتاق صاحب نے تقریباً دو گھنٹے قبل ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ ہم کشمیر کی جانب لانگ مارچ کریں گے اور نوجوانوں کو اس مقصد کے لیے تیار رہنے کی تلقین کی تھی
@SenatorMushtaq
مظفر آباد میں حالات انتہائی کیشدہ!!
الکرم اور Bonanza جیسے برانڈز بند کردئیے گئے!!
لیکن ایک چیز نوٹ کرے, نوجوان بلکل توڑ پھوڑ نہیں کررہے, اتنے پرامن ہے وہاں کے نوجوان !!
وہ اپنے حقوق کے لیے نکلے ہوئے ہیں کسی انتشار کے لیے نہیں!!
عوامی ایکشن کمیٹی کی جدوجہد کے نتیجے میں سہولت کاروں کے چہرے بے نقاب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ عوام اب حقائق کو پہچان رہی ہے اور مفاد پرست عناصر کی کردار کشی نہیں بلکہ ان کے کردار کی حقیقت سامنے آ رہی ہے۔ اب شعور بیدار ہو چکا ہے